Qasmi words
Official artist
عمید ندوۃ العلماء لکھنؤ حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب اعظمی,,💝
ایک طالب علم کیا نہیں کر سکتا ہے
03/01/2026
ہمارے علاقے کی روحانی شناخت علم و تقویٰ کا روشن مینار عظیم بزرگ حضرت مولانا عبدالرزاق صاحب بھیسانی اس وقت علالت کے سبب علیل ہیں اور میرٹھ کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں
حضرت کی ذات محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک مدرسہ ہے، جہاں سے علم اخلاص، تقوی اور اصلاح امت کی خوشبو پھیلتی رہی ہے۔ آپ کی زندگی کا ہر لمحہ دین اسلام کی خدمت اصلاح معاشرہ اور بندگان خدا کی رہنمائی میں گزرا ہے۔ آپ کی شفقت نصیحت اور دعا نے بے شمار دلوں کو راہ راست دکھائی ہے
آج وہی عظیم ہستی ہم سب کی دعا کی محتاج ہے۔ اس نازک گھڑی میں تمام احباب عقیدت مندوں اور اہل ایمان سے مودبانہ اور مخلصانہ گزارش ہے کہ اپنے قیمتی لمحات میں حضرت کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے حضرت کو مکمل شفا عطا فرمائے، صحت کاملہ نصیب کرے، عمر میں برکت دے اور انہیں دوباره دین متین کی خدمت کے لیے سلامت رکھے۔ آمین یا رب العالمين .🤲🤲
اُنگلیاں دُکھتی ہیں لکھتے ہوئےکہ حادثہ ہو گیا ہے، مگر حقیقت کو کیسے جھٹلائیں۔ ؟
دارالحدیث ازہر ہند دارالعلوم وقف دیوبند کا پر کشش منظر
جمعۃ المبارک ,,💝
جلسۂ انعامیہ ازہر ہند دارالعلوم وقف دیوبند,,,💝.
24/12/2025
Shaikh Abdul nasir harak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Darul Uloom Deoband
Deoband
247554