Mushk Mahal
We deal in best quality non-alcoholic unisex and long lasting Attars all over the India.
08/05/2023
موسم گرما چل رہا ہے ، گرمی کی شدت میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور دن بدن اپنے عروج کی طرف گامزن ہے ، ایسے میں لوگوں کو فطری طور پر جن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان میں سے ایک پسینے کی وجہ سے کپڑوں سے آنے والی بو بھی ہے ، خصوصاً وہ لوگ جنہیں پسینہ زیادہ آتا ہے ، وہ صبح کپڑے پہنتے ہیں اور شام تک ان کا رنگ اور بو تبدیل ہو جاتی ہے۔
ہم گرمی کی شدت کو تو کم نہیں کر سکتے ، اور نہ ہی بدن سے نکلنے والے پسینے کو روک سکتے ہیں ، البتہ پسینے کے سبب کپڑوں سے آنے والی بو کا علاج ہم ضرور کر سکتے ہیں اور وہ بھی بہت ہی مناسب قیمت پر۔
پیش ہیں ہمارے "مشک محل" کے عمدہ عطورات ، جنہیں لگا کر آپ اس مصیبت سے صرف چھٹکارا نہیں پائیں گے بلکہ وہ لوگ جو اب تک آپ سے دور دور بھاگتے تھے وہ اب آپ کے قریب رہنا پسند کریں گے ، تاکہ آپ کے کپڑوں سے پھوٹنے والی "مشک محل" کے عطورات کی خوشبو سے وہ بھی محظوظ ہو سکیں۔
لہٰذا آج ہی مشک محل کے عطورات خریدیں اور اپنی مشکل کو آسان بنائیں۔
آپ کے خوابوں کا محل یعنی مشک محل
مزید تفصیل یا آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
7017859794
01/04/2023
کیا آپ بھی اوروں کی طرح کم قیمت میں اچھے عطورات کے متلاشی ہیں ؟ یا اپنے کسی خاص شخص کو ہدیہ کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہی ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
کے "امیزنگ رمضان آفر" سے فائدہ اٹھائیں اور کم قیمت کے ساتھ ساتھ فری میں بھی عطر حاصل کریں۔
آفر محدود مدت کے لیے ہے ، جلدی کریں ورنہ ایسا نہ ہو کہ کوئی اور سبقت لے جائے۔
Are you also looking for good fragrances (Attars) at low prices like others? Or want to gift it to someone special? If so, then you are exactly at the right place.
Avail 's "Amazing Ramadan Offers" and get fragrances at low price including some free Attars.
The offer is for a limited time, so hurry or someone else will take the lead.
To place order WhatsApp me on this number 👇
7017859794
29/03/2023
*Mushk Mahal* is bringing the great flash sale of Ramzan, mark the date of 1st April and stay tuned for more details ❤️😍
"مشک محل" کی طرف سے پیش ہے رمضان اسپیشل سیل ، جو ان شاءاللہ 1 اپریل سے شروع ہوگی ، مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
08/02/2023
Shamama Attar is an herbal attar made using a blend of many different herbs, woods, spices or essential oils. It has a rich spicy aroma
Uses of Shamama Attar
Shamama is one of the most long-lasting attar perfumes. It is widely popular in Gulf countries like UAE, Saudi Arabia, Qatar, etc. Since it is a ‘warm’ attar, many people who live in a cold climate for most of the year have also started using it. Some people also claim that it makes them feel better during cold or cough. (Copied)
#شمامہ # Perfume #مشک #مخلط
31/01/2023
If you are looking for a long lasting & refreshing fragrance then you are at the right place.
Just place order & get delivery all over India 😍
#
26/01/2023
الحمد للہ!
لوگوں کے پارسل روانہ کیے جا چکے ہیں ، مگر اب بھی کئی لوگوں کے عطورات کی روانگی باقی ہے۔
آپ سب کے اعتماد اور بھروسے کے لیے سراپا سپاس ہوں🥰۔
Alhamdulillah! Dispatched successfully 😍
# #مشک #مخلط
24/01/2023
Alhamdulillah!
People are loving Mushk Mahal's attars and fragrances.
Beleive me, these 5 lines means a lot to me😍.
Thanks so much for your valuable feedback and love 😍
I hope I will never disappoint you.
# #مشک #مخلط
23/01/2023
اب تک جن تین عطورات کا ریویو کیا گیا وہ ان لوگوں کے لیے تھے جن کو صرف لائٹ خوشبو پسند ہے۔ جبکہ آج میں جس عطر کے رخ سے نقاب اٹھانے کی جسارت کرنے جا رہا ہوں وہ دو طرح کے لوگوں کو خصوصی طور پر پسند آنے والا ہے ان شاءاللہ۔
پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جنہیں لائٹ نہیں بلکہ میڈیم خوشبو پسند ہے ، تاکہ ان کے ساتھ ساتھ ارد گرد والے بھی خوشبو سے محظوظ ہوں۔
دوسری قسم ان حضرات کی ہے جنہیں عربی عطورات پسند ہیں ، کیونکہ اس کی ناٹ عربی ہے ، نیز ساتھ ساتھ یہ دیر پا بھی ہے ، یعنی ایک آپ بار لگا کر کم از کم پورے دن کے لیے فارغ ہو سکتے ہیں ان شاءاللہ۔
نوٹ: جن لوگوں کو لائٹ خوشبو پسند ہے وہ بھی اسے ٹرائی کر سکتے ہیں۔
The three perfumes reviewed so far were for people who only like light fragrances. Whereas the perfume I am going to review today is going to appeal specially to two types of people.
The first category is for people who like medium rather than light fragrances, so that the people around them can also enjoy its smell.
The second type is for those who like Arabic perfumes, because its note is Arabic, and at the same time it is long-lasting, that is, you don't need to apply it every time, you will enjoy it at least a whole day after applying it, God willing.
Note: Those people who like light fragrances can also try it.
# #مشک #مخلط
21/01/2023
"Aseel"
One of the best selling fragrance of "Mushk Mahal"
Very long lasting smell.
Order now
#
16/01/2023
مشک رجالی کے بعد سب سے زیادہ مقبولیت اگر کسی عطر کے حصے میں آئی ہے تو یقیناً وہ ہی ہے۔
۔ "وائٹ عود" کی خاصیت یہ ہے کہ یہ کافی حد تک "لائٹ" ہے۔ نیز یہ خوشبو کے مزاج کے اعتبار سے بھی لائٹ ہے یعنی اس کی خوشبو بالکل بھی گراں نہیں گزرتی۔ اور قیمت کے اعتبار سے بھی لائٹ ہے۔ یعنی اس کی حصول یابی میں آپ کی بھاری جیب زیادہ ہلکی نہیں ہوگی۔ بلکہ اس کا سابقہ وزن تقریباً برقرار رہے گا۔
لہٰذا جلد ہی اپنی "وائٹ منی" سے "وائٹ عود" آرڈر کریں اور یہ "لائٹ خوشبو" لگا کر خوشیوں کے دور میں دوبارہ "عود" کر جائیں۔ اور وائٹ عود سے اپنے تن من کو بھی وائٹ کر لیں۔
وائٹ عود کی فضیلت کے متعلق مولانا ساجد سلفی کانپوری دامت برکاتہم کا صرف یہ قول ہی کافی ہے جو آپ نے اس کے استعمال کے بعد فرمایا تھا۔ "وائٹ عود کی خاصیت یہ ہے کہ اس کو جتنا بھی سونگھ لو کبھی من ہی نہیں بھرتا۔"
نیز ایک دوسرے مقام پر آپ فرماتے ہیں کہ "وائٹ عود" کو "مشک اوکے" پر فوقیت حاصل ہے الحمد للہ"۔
لہٰذا اب دیر نا کریں اور جلد ہی وائٹ عود آرڈر کریں.
+917017859794
@محمد ساجد الکانفوري
#
11/01/2023
"مشک رجالی" اب تک کا سب سے زیادہ بکنے والا عطر ہے ، بلا مبالغہ سینکڑوں لوگ اس کو خرید چکے ہیں ، حیرت انگیز امر تو یہ ہے کہ 99.9 فیصد لوگوں کو یہ پسند آیا ہے ، 00.1 فیصد میں نے بس احتیاطاً شمار نہیں کیا ورنہ کم از کم مجھے اب تک کوئی ایسا شخص بالکل نہیں ملا جس نے ہمارا "مشک رجالی" خریدا ہو اور اسے پسند نہ آیا ہو۔
دراصل اس عطر کی بات ہی الگ ہے ، اس کی بھینی بھینی خوشبو جب ناک کے راستے دل میں اترتی ہے تو داخلی دنیا میں ایک الگ فضا قائم کر دیتی ہے
ایک ایسی فضا جو خوشبو سے معطر ہو۔
ایسی فضا جو سحر انگیز ہو۔
ایسی فضا جو انسان کو پھولوں سے بھرے باغیچے میں ہونے کا احساس دلائے۔
ایسی فضا جو انسان کو سکون بخشے۔
۔
۔
اور اس کا دورانیہ بھی اتنا مختصر نہیں ہوتا کہ دو چار گھنٹوں میں لذت ختم ہو جائے اور فضا میں تغیر آ جائے بلکہ یہ فضا تادیر قائم رہتی ہے۔
اگر آپ نے ابھی تک "مشک رجالی" ٹرائی نہیں کیا ہے تو آج ہی ٹرائی کریں اور گھر بیٹھے عطر حاصل کریں۔
نوٹ: گاہے بگاہے نئے نئے عطورات کے متعلق جاننے کے لیے ہمارے پیج "Mushk Mahal" کو فالو کریں۔
Mushk_Rijali is the best selling attar of all time , hundreds of people have already bought it , the amazing thing is 99.9 % people liked it , personally I din't meet anybody who disliked it. I am dame sure that you will definitely like it & it will meet your expectation.
So what are you waiting for 🤔
Just place the order & get delivery to anywhere all over India.
# #عطر
05/01/2023
اہل مدارس متوجہ ہوں!
زیر نظر تصویر میں موجود تمام بونس مع آئی فون آپ بھی حاصل کر سکتے ہیں ، اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ اس کے لیے آپ کو ایک روپیہ بھی خرچ کرنے کی ضرورت نہیں۔
تو پھر کرنا کیا ہے🤔
کچھ نہیں بس ہمارے تجارتی پارٹنر بنیں اور یہ بونس حاصل کریں۔
نوٹ: آپ کو ہر آرڈر پر جو پرافٹ (نفع) ملے گا وہ بالکل الگ ہے ، یہ بونس اس کے ساتھ بالکل مفت ہیں😍۔
تو دیر کس بات کی ، آج ہی اس تجارتی پلیٹ فارم کا حصہ بنیں اور ہزاروں روپئے ماہانہ کمائیں ،
مزید جانکاری کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں یا میسینجر پر رابطہ کریں
For Madarsa people
You can get all the bonuses pictured below including iPhone, and the amazing thing is that you don't have to spend a single rupee.
So how will you get it 🤔
Nothing just become our partner and get this bonus.
Note: The profit you will get on each order is completely separate, these bonuses are absolutely free with it.
So what are you waiting for ?, join this platform today and earn thousands of rupees per month from anywhere & anytime.
For any query just go to the link below or drop a personal message.
#مشک #تجارت #مدرسہ #اسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mushk Mahal, Shop No, 4 Zila Parishad Market
Etawah
206001