ilmi Dunya
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ilmi Dunya, Health/Beauty, Islampur.
06/09/2024
دوستو ایک تازہ غزل آپ کی سماعتوں کے حوالے ،🌹
حسن والوں میں جب سے وفا ہی نہیں
پھر محبت میں بھی کچھ مزہ ہی نہیں
ہوئی دوریاں تو یہ تجربہ بھی ہوا
اس نے وہ بھی سنا جو ہم نے کہا ہی نہیں
اب وہ رہتے ہیں ہم سے مہینوں الگ
جس نے لمحہ بچھڑ کر رہا ہی نہیں
پہلے آنکھیں ہی پڑھ کر سمجھ جاتے تھے
اب سن کر بھی کہتے ہیں سنا ہی نہیں
علمی کھو کر کے اس کو میرے پاس اب
تمہیں دینے کو کچھ بھی بچا ہی نہیں
مبارک علمی
علی عمران رمض
( وکٹر صاحب )
زندہ باد زندہ باد 🌹🌹🌹
کیا اب ضروری نہیں؟
کہ ہم حج اور عمرہ کا ارادہ منسوخ کر کے ان پیسوں سے فلسطین کی مدد کریں۔۔۔
09/01/2023
Silent Killer | Motivational Speech On Parents By Trainer & Speaker Munawar Zama - EHA - INDIA Silent Killer | Motivational Speech On Parents By Trainer & Speaker Munawar Zama - English House AcademyEXPERT IN IMPARTING THE FOLLOWING SKILLS- Personality...
25/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islampur
733202