Kashmir.

Kashmir.

Share

www.Facebook.Com/Kashmir.Org.Official
Jammu & Kashmir Area: 222,236 km² He spread Buddhism in Kashmir, Tibet, China and Central Asian Republics.

Kashmir formed part of the empire of Emperor Ashoka, about three centuries before Chirst. In the 7th and 8th centuries, there was a succession of Hindu kings who gave Kashmir its first impressive monuments. Then followed a dark era in which power passes from one ruthless commander to another till a Tibetan Muslim prince took over. He died in 1338 and Commander Shah Mir usurped the kingdom and stat

17/04/2026

احتجاج احتجاج احتجاج
چلو چلو ختم نبوت چوک برنالہ چلو
20 اپریل بروز سوموار صبح 10 بجے

بدترین لوڈشیڈنگ، سرکاری آٹے کی غیر منصفانہ تقسیم و بے ضابطگیوں اور سمارٹ لاک ڈاؤن سے تاجران کے معاشی استحصال کیخلاف احتجاج تحصیل برنالہ بھر کا مرکزی احتجاج

موئیل سے روانگی صبح 9 بجے
کوٹ جیمل سے روانگی صبح 9:30 بجے
کڈھالہ سے روانگی صبح 9:30 بجے
برنالہ احتجاجی جلسہ صبح 10 بجے

ضرورت پڑنے پر تحصیل برنالہ کی احتجاج ریلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بھمبر میں منعقدہ احتجاج کا رخ بھی کرسکتی ہے۔

تمام اہل علاقہ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
شکریہ

منجانب: توصیف علی جرال ایڈووکیٹ
ممبر مرکزی کور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
و ممبران کور کمیٹی عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل برنالہ

Photos from Jabbi Mor Azad Kashmir's post 12/03/2026
19/09/2025

میرپور۔۔۔۔۔مقتول محمد نصیر کی بیٹی سارا نصیر نے کہا ہے کہ تھانے سے مایوس ہوکر ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کے پاس گئے وہاں بھی انصاف نہیں ملا ایس ایس پی کا روایہ سلوک مناسب نہیں جبکہ ڈی ایس پی دھمکیاں دے رہا ۔۔۔ میرے والد کو سفاکی کے ساتھ قتل کیا گیا جوڈیشل انکوائری کروائی جائے انکے پاس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تھے میری فون پر بات ہوئی انکے ساتھ انہوں نے کہا کہ گھر آ رہا ہوں آپکی فیس بھی ادا کروں گا اور گھر کا سودا سلف بھی لیکر آؤں گا، چک ساگر پولیس نے چیک پوسٹ پر میرے والد کو روکا اور ان پر شراب کا الزام لگایا اور اسی دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس چھ افراد آئے اور پولیس کو شخصی ضمانت دیکر انھیں وہاں سے لے گئے اور پھر تین دن بعد انکی نعش ملی یہ بات سارہ نصیر نے کشمیر پریس کلب میرپور میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی،معصوم بہنوں اور بھائی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے سارہ نصیر نے کہا کہ ہمارے سر کا سایہ ظالموں نے چھین لیا ہے انکا کہنا تھا کہ میرے والد ہائی ایس چلاتے تھے 12 ستمبر رات نو بجے کے بعد پولیس چیک پوسٹ چک ساگر پر پولیس نے انھیں روکا اور کہا کہ آپکے پاس شراب ہے اور انھیں گرفتار کر کے ان پر شراب کا مقدمہ درج کر دیا، سارہ نے بتایا کہ انکی گرفتاری سے قبل میری ان سے بات ہوئی تھی انہوں نے مجھے بتایا کہ میں گھر آ رہا ہوں اور پھر فون بند ہو گیا 15 ستمبر چار بجے کے قریب اطلاع ملی کہ آپکے والد کی لاش ملی ہے سارہ کا کہنا تھا کہ پولیس ہماری درخواست پر کوئی کاروائی نہیں کر رہی مشتبہ چھ افراد کا تعلق حکومتی پارٹی سے ہے پولیس انکے خلاف کاروائی سے گریزاں ڈی ایس پی سکندر چوہدری نے ہمیں دھمکایا اور کہا کہ کوئی کاروائی نہیں ہوگی جائیں جو کر سکتے ہیں کر لیں ، سارہ کا کہنا تھا کہ میری والدہ ایک سال قبل انتقال کر گئی تھی ہمارا والد ہی ہمارا واحد سہارا تھے وہ بھی ظالموں نے چھین لیا ہے میرے والد کو پولیس نے گرفتار کیا تھا اور پھر پولیس کے مطابق مشتبہ چھ افراد میں سے ایک شخص کی ضمانت پر انھیں چھوڑ دیا گیا تین دن تک میرے والد لاپتہ رہے اور پھر انکی لاش ملی ، سارہ نصیر نے روتے ہوئے چیف جسٹس آزادکشمیر سے اپیل کی کہ میرے والد کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے سارہ نے کہا کہ ہم پانچ معصوم بہنوں اور بھائی کا اللہ کے سوا کوئی آسرا نہیں ہے ہم کہاں جائیں ہمیں پولیس بھی دھمکا رہی ہے کوئی ہماری بات سننے کے لئے تیار نہیں۔۔۔

06/08/2025

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/11/2024

6پاکستانی سعودیہ میں چوری کرتے پکڑے گے کہاں سے ان کا تعلق دیکھیے😡😡

02/10/2024

رب کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔۔۔

12/08/2024

خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں۔۔۔

Photos from Kashmir.'s post 31/05/2024

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی (UNRWA) نے پیر کو کہا کہ رفح سے اتوار کی شب موصول ہونے والی تصاویر غزہ کی پٹی میں جاری تشدد کا ایک اور سنگین ثبوت ہیں۔

اتوار کو اسرائیل کی جانب سے شہر میں مکانات اور بے گھر افراد کے لیے قائم کیمپ کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

UNRWA نے X پر کہا کہ "رفاہ سے پناہ حاصل کرنے والے خاندانوں پر مزید حملوں کے بارے میں آنے والی معلومات خوفناک ہیں۔"

اس نے مزید کہا کہ "بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں، ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔"

ایجنسی نے زور دیا: "غزہ زمین پر جہنم ہے۔ گزشتہ (اتوار) رات کی تصاویر اس کا ایک اور ثبوت ہیں۔

گذشتہ سال 7 اکتوبر کو حماس کے سرحد پار حملے کے بعد سے اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 36,000 فلسطینیوں کو ہلاک کیا ہے جس میں تقریباً 1,200 افراد مارے گئے تھے۔

فوجی مہم نے 2.3 ملین لوگوں کے انکلیو کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے، جس سے زیادہ تر شہری بے گھر ہو گئے ہیں اور قحط کا خطرہ ہے۔

یہ حملہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے اس فیصلے کے باوجود ہوا ہے جس میں اسرائیل کو رفح میں اپنی جارحیت روکنے کا حکم دیا گیا تھا، جہاں 6 مئی کو حملہ کرنے سے پہلے دس لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں نے جنگ سے پناہ مانگی تھی۔

* محمد سیو کی تحریر

02/10/2023

ازاد کشمیر میں پنجاب پولیس سے بھری 50 سے زائد گاڑیاں داخل،
سیکیورٹی، خفیہ اداروں، اور فوجی چھاونیوں سے پہلے ہی ازاد کشمیر بھرا پڑا ،اب ایوب خان / مشرف والا دور نہیں، ذرا ہوش کے ناخن لیجئے

02/10/2023

عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر نے 5 اکتوبر کو ریاست گیر پہیہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔

18/09/2023

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
عمار باپ کی جدائی برداشت نہ کرسکا ..
میاں عباد فاروق کے بیٹے کی ننھے کاندھے ریاستی جبر اور تشدد کا بوجھ مزید برداشت نہ کرسکا
میاں عباد فاروق جیل میں قید ہیں اور ان کا بیٹا ابو کو یا کرتے کرتےدنیا سے رخصت ہوگیا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jammu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Azad Kashmir
Jammu
190001