Hamid Misbahi
مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے_
20اپریل بروز سنیچر عیسوی تاریخ کے حساب سے آقائے دو جہاں سرور کون و مکاں ﷺ کا یوم ولادت ہے کیوں کہ 20اپریل 571ء آپ ﷺ کی تاریخ ولادت ہے-
اس روز کثرت سے درود پاک پڑھیں اور اپنے اپنے طرز پر اپنے آقا و مولیٰ ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کا خراج پیش کریں-
خاک ہوجائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
حامد مصباحی
26 رمضان المبارک یوم ولادت عطار کی مناسبت سے نیو کلام.........
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
۔۔۔۔۔۔زندہ باد
۔۔۔۔۔۔زندہ باد
25/03/2024
*ایک اہم پیغام آپ کے نام*
(نوٹ:پورا میسیج ضرور پڑھیں)
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
برادر مکرم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
دعوت اسلامی انڈیا محتاج تعارف نہیں ہے جو پچاس سے زائد شعبے میں دین متین کی خدمات انجام دے رہی ہے جن میں جامعات المدینہ ، مدارس المدینہ ، غریب نواز آن لائن اکیڈمی ، غریب نواز ریلیف فاونڈیشن وغیرہ شعبہ جات ہیں جو آپ جیسے مخلص و خیرخواہ ہی کی تعاون و امداد سے ترقی پذیر ہے، رمضان المبارک اپنی تمام تر خیر وبرکت کے ساتھ ہمارے سامنے جلوہ گر ہے، اس مقدس مہینے میں آپ اپنے زکات فطرہ وغیرہ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ دعوتِ اسلامی کا تعاون کریں، آپ یہ کہہ کر کہ "میں تعاون نہیں کر سکتا" نہ دینے والے محرومین کی صف میں نہ رہیں ، بلکہ 10روپیہ ہی سہی ضرور تعاون کریں اور اس میں اپنا حصہ ملائیں تاکہ آپ اتنی بڑی تنظیم (دعوت اسلامی انڈیا) کے معاونین میں شامل ہوجائیں، اور یہ سوچ کر کہ میرے 10,20 یا 50 روپے سے کیا ہوگا تعاون کرنے سے محروم نہ رہیں کیوں کہ رب کی بارگاہ میں آپ کا روپیہ نہیں دل دیکھا جاتا ہے-
*عطیہ Donation دینے کا طریقہ کار*: https://axisbpayments.razorpay.com/pl_IwZjnuiJyfxOXf/view
آپ اس لنک پر کلک کر کے اپنا عطیہ دے دیں اور دعوت اسلامی انڈیا کا آفیشیل رسید حاصل کرنے کے لیے اسکرین شاٹ مجھے واٹس ایپ کر دیں، یا پھر مجھ سے رابطہ کریں
جزاک اللّہ خیرا کثیرا فی الدارین
آپ کی دعاؤں کا طالب:
*توحید اختر مصباحی*
*استاد جامعۃ المدینہ آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی انڈیا*
واٹس ایپ میسیج کے لیے: 8002992335
Pay for Donation by DAWAT E ISLAMI HIND . Apna Chanda(Donation) Dawate Islami Hind Ko Dijiye. Aapke Chande (Donations) ko kisi bhi Jaiz, Deeni, Islahi(Reformatory), Falahi (Welfare), Khairkhwahi, Rohani Aur Bhalai ke kam me Kharch kiya Jasakta ha. . Address. Faizan e Madina: H.O.: 50, Tan Tan Pura Street, Khadak, Mumbai- 400009. Tel. : 84...
22/03/2024
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ اور فائدے کتنے زیادہ. اجر کتنا زیادہ, برکت کتنی زیادہ.
ایک ستارہ اور ٹوٹا
مجمع البحرین حضرت مفتی شاہ محمد عبید الرحمٰن رشیدی مصباحی(علیہ الرحمہ) سجادہ نشین خانقاہ رشیدیہ جون پور اب اس دنیا میں نہ رہے۔
اناللہ واناالیہ رجعون
17/04/2023
الوداع اے عزیزی چمن
الوداع اے مرکز علم و فن
الوداع اے مرے دل کی دھڑکن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kishanganj Bihar Har
Kishanganj
08/01/2025