Bewafa Dil

Bewafa Dil

Share

Bewafa

29/04/2021

آسمان میں کالی گھٹا چھائ ھے اور ملک میں اک وبا آئ ھے 🤷‍♂️.

اب راحت کی سانس لیجے سنا ھے مدینے سے دوا آئ ھے 💧

04/08/2020
12/03/2020

ہم بھی محبت کے بڑے شوقین تھے....

ایک محبت کا جام پیا زندگی تباہ ہوگئی....

🌹🌹..Ñôôr🌹🌹

07/02/2020

رونے کی سزا ھے نہ رولانے کی سزا ھے 💕💕
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ھے 💕💕
ہنستے ہنستے آجاتے ہیں آنکھوں میں آنسو 💕💕
یہ ایک ہی شخص کو بے پناہ چاہنے کی سزا ھے

02/02/2020

‏قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!

👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in KOLKATA?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islampur
Kolkata