Nayyar Bahishti Official
Maddah e Ahlebait
Hy Hy Ali Akbar As.😭😭😭
28/09/2022
Sirf NAYYAR ka saleeqa mujhe mil jaye ZAMAN :
Kya karunga mai zamaane teri shohrat lekar :
✍️Sarmad Ali zaman son of Nayyar Sirsevi
16/09/2022
بال و پر فطرس کو راہب کو پسر حر کو نصیب
جو مقدر میں نہیں شہ نے وہ قسمت بانٹ دی
مسلموں عباس و عبداللہ سب کو روک کر
شاہ دیں نے اپنے ھی لشکر کی طاقت بانٹ دی
سورجوں کو دے رہا ہے سنگ اسود روشنی
جون کے چہرے نے آئینوں کو حیرت بانٹ دی
پیاس کو پانی کیا پانی کو پیاسا کردیا
کھاٹ پر عباس نے دونوں کی فطرت بانٹ دی
خوشبوؤں کے شاہزادے اصغر غنچہ دہن
تم نے کلیوں کو ہنسی پھولوں کو نکہت بانٹ دی
شکر ہے نیر کی اہل عرش سنتے ہیں مجھے
فرش غم نے میرے شعروں کو وہ شہرت بانٹ دی
✍️پروفیسر ڈاکٹر عباس رضا نیر جلالپوری
15/09/2022
- غیر کی مدح کروں شہ کا ثنا خواں ہوکر
- مجرئی اپنی ہوا کھوؤں سلیماں ہوکر
✍️سرکار میر انیس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lucknow