zeeshan_haroon07
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from zeeshan_haroon07, Lucknow.
تمہاری روح کا میری روح سے نکاح ہو گیا جیسے تمہارے علاوہ کسی اور کا سوچوں تو گناہ لگتا ہے۔
जो करोगे उसका बदला ज़रूर पाओगे
ये रात गई बात गई वाला कानून अल्लाह के यहां नहीं चलता
लिख दूं किताबें अपनी मासूमियत पर फिर डर लगता है
कहीं हर कोई मेरा तलबगार ना हो जाए ।।। 😝🥰
15/11/2025
آؤ ساتھ بیٹھ جائیں
کچھ روحیں ہماری ادھوری ترتیب میں ایسے اٹکی رہتی ہیں
جیسے تقدیر نے گنتی پوری نہیں کی
ان کے بیچ ہم دونوں کا مل جانا
کائنات کے حساب میں ایک خاموش درستگی بن جاتا ہے
🖤
سنو اے میری روحِ من
دل کی گہرائیوں میں ایک خاموش تمنّا ہے
ایک خواہش جو ہر رات چاندنی کے ساتھ جاگتی ہے
کہ تم میرے قریب بیٹھی ہو وقت جیسے تھم گیا ہو
اور دنیا کہیں دور رہ گئی ہو رات کی فضا میں خنکی ہے مگر تمہاری موجودگی نے اس خنکی میں بھی نرمی گھول دی ہے
میں تمہیں دیکھتا ہوں تو لگتا ہے جیسے کائنات کے سب رنگ سب جذبے سب احساسات تمہاری ذات میں سمیٹ لیے گئے ہوں تمہاری خاموشی میں وہ تاثیر ہے جو لفظوں سے بیان نہیں ہو سکتی اور تمہاری سانسوں میں وہ نغمہ ہے جو میرے دل کو اپنی دُھن بنا چکا ہے❤️🌸
آتے ہی گیا ہوش تو جاتے ہی گیا دل!!!!!!
آنا بھی ستم آپ کا جانا بھی ستم آپ کا۔
13/11/2025
नया इक रिश्ता पैदा क्यूँ करें हम
बिछड़ना है तो झगड़ा क्यूँ करें हम
ख़मोशी से अदा हो रस्म-ए-दूरी
कोई हंगामा बरपा क्यूँ करें हम
ये काफ़ी है कि हम दुश्मन नहीं हैं
वफ़ा-दारी का दावा क्यूँ करें हम
जौन एलिया
12/11/2025
روحِ من جاناں
اگر ساری دنیا کا حُسن اکٹھا کر کے
ایک سانچے میں ڈھال دیا جائے
اور وجاہت کا ہر رنگ اس میں سمو دیا جائے
تب بھی تم اُس کے سامنے سب سے حسین لگو گی
تمہاری آنکھوں میں وہ جادو ہے
جو ہر دل کو قید کر لیتا ہے
تمہاری مسکراہٹ لمحوں کو نرم بنا دیتی ہے
نہ تم لفظوں کی محتاج ہو نہ تعریفوں کی
تم وہ احساس ہو جو صرف دل سمجھ سکتا ہے
جہاں تم ہو وہاں سب کچھ مکمل لگتا ہے
تم حُسن کی آخری تفسیر ہو❤️🌸
12/11/2025
Love Song aur Status
मतलबी दुनिया है साहब....
यहाँ रिश्ता भी "फायदे" से शुरू होता है और "ज़रूरत" पर खत्म.....!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Lucknow