Ch Saqlain jutt
Belong to Jutt Family
This kick wasn't just powerful — it sparked an unstoppable moment.
30/04/2026
“Level up in silence, shine in public.”
👇
“Loyalty over everything.”
Ch Saqlain jutt
*⭕لیہ: سولر بیٹری اوور چارجنگ سے دھماکہ، گھر جل کر خاکستر*
لیہ کی سبز منڈی کے قریب ایک رہائشی گھر میں سولر سسٹم سے منسلک بیٹری مبینہ طور پر اوور چارجنگ کے باعث پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر جل کر خاکستر ہو گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد آگ نے شدت اختیار کر لی اور گھر میں موجود سامان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ واقعے کے بعد اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے تقریباً 30 منٹ گزر جانے کے باوجود ریسکیو ٹیمیں موقع پر نہ پہنچ سکیں، جس پر شہریوں نے شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ بیٹری کی اوور چارجنگ کے باعث پیش آیا، تاہم حتمی وجہ کا تعین تحقیقات کے بعد کیا جائے گا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
"Mushkil waqt bhi Allah ki rehmat ka hissa hota hai." 🌸
#"I know who I am, and that's enough." 💯
Alhumdulillah in
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Lucknow