Fraz Rajput
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fraz Rajput, Health/Beauty, 54, Hill Road, Bandra - west, Mumbai.
زندگی ایک Test ہے
خوشی کے وقت Rest ہے
زیادہ سوچنا Waste ہے
اس لیے Request ہے
کہ جیو اور جینے دو یہی Best ہے
کیونکہ ہم خود ہی اس دنیا میں Guest ہیں
My Whatsapp number...📞
____👇👇👇_____
https://wa.me/+923048562348
مانا کے ہر کوئی اداس ہے یہاں🌝*
پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں*😔
*کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی*🙂🫶
*کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا*💔
حالات دیکھ کر چھوڑ جانے والوں یاد رکھنا
وہ مقدر لکھتا بھی ہے اور بدلتا بھی ہے ۔ ♥️
*غــم مــیــں بــھــی خــوشــیــاں چھــا جــاتــی ہــیــں*
*جــب مــیــری مــحــبــت ایــک بــار مــســکــرا جــاتــی ہــے
*ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!*
*ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر __!!*
*ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!!*
*ہـمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!*
جنہیں احساس ہی نہ ہو
ان سے گلے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں💯🫠
*نــہ ہــنــســنــے ســے اور نــہ ہــی رونــے ســے*🙂🥀
*مــجــھــے تــو ســکــون مــلــتــا ہــے بــس تــیــرے پــاس ہــونــے ســے*
کیسے بتاؤں کے میرا مسئلہ “ تم نہیں ہو”
میرا مسئلہ یہ ہے کے “ تم نہیں ہو ”🙂
کوئی کیا لگائے گا میرے برداشت کرنے کا اندازہ ،
میں نے مر جانے جیسا وقت بھی جی کر گزارا ہے🫠
تمھارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹے ہیں😶
مگر ہمارے پاس مانگنے کو کچھ بھی نہیں۔🌚
*ایک مکمل زندگی خراب کر دی تیرے ادھورے عشق نے 🫠❤️🩹*
پلا کے مجھ کو محبّت کے شبنمی قطرے
یہ نین تیرے مصیبت میں ڈال دیتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
54, Hill Road, Bandra - West
Mumbai
400050