Qari Huzefa

Qari Huzefa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Huzefa, Health/Beauty, Nagina.

25/08/2023
31/05/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &
3 Days Free Trial Class for Your Satisfaction....
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، مدنی قائدہ ، نماز ،کے احکام ،اسلامی بہنوں کی نماز بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور آپ کی تسکین کے لئے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاس ....
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
السلام علیکم!
*خوشخبری*
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقعہ۔
خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں۔ اب گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ سکائپ, زوم ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔

*خصوصیات*

⬅️ *وضوء کا مکمل طریقہ*
⬅️ *غسل کا مکمل طریقہ
⬅️ *چھ کلمے*
⬅️ *نورانی قاعدہ*
⬅️ *مکمل نماز*
⬅️ *نماز کا طریقہ*
⬅️ *مسنون دعائیں*
⬅️ *تربیت پر خصوصی توجہ*
⬅️ *ابتدائی اسلامی تعلیم*
⬅️ *ضروری فقہی مسائل*
⬅️ *تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک*
⬅️ *تجوید کے ساتھ حفظ قرآن پاک*
⬅️ *تجوید*
⬅️ *قرآن پاک ترجمہ و تفسیر کے ساتھ*
⬅️ *درسِ حدیث شریف*

*نوٹ:عمر کی کوئی قید نہیں*

کال ، ایس ایم ایس اور وٹس ایپ نمبر:

+92348553928 whatsapp id no ,,,huzefa onlain Teacher
خواہش مند حضرات پرسنل میں رابطہ کریں،
شکریہ۔

28/01/2022

یااللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے کبیرہ اورصغیرہ گناہ معاف فرما 🤲آ مین


#دعاء گو

16/04/2021

اللہ کو یاد کیا کرے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nagina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Nagina
246724