acha baati
emotional
امید وفا کے پیش نظر میں ان کی جفائیں بھول گیا
ہے مستقبل پر آنکھ مری ماضی کو بھلاتا جاتا ہوں
اlbhat jahangir
اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے
ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو
اللہ اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے
اتنی خاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیری آغوش میں
اے قبرستان
لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں
ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٶ
کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں رہ جاتی ہیں
چراغوں سے نا پوچھو کے باقی تیل کتنا ہے
نا ہی سانسوں سے پوچھو کے باقی کھیل کتنا ہے
پوچھو صرف کفن میں سوے ہوے انسانوں سے
اعمال زندگی میں ہو تو کفن میں چین کتنا ہے
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Pulwama