Aarif Islamic Contact
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aarif Islamic Contact, Beauty, cosmetic & personal care, Ranchi.
کیا قارون مسلمان تھا
مفتی طارق مسعود
07/12/2022
مسجدِ بابری
✍️ اشتیاق حیدؔر قاسمی سمستی پوری خادم امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بہار۔
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
بابری تجھ پہ جاں میری واری رہے
تجھ کو کھونے کا غم مجھ پہ طاری رہے
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
اپنی نسلوں سے کہتا رہوں میں سدا
تجھ میں ہوتی تھیں پانچوں نمازیں ادا
دل میں بے چینی و بے قراری رہے
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
کچھ گھڑی آہ بھرنے سے کیا فائدہ
چھ دسمبر کو رونے سے کیا فائدہ
عمر بھر کے لیے سوگواری رہے
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
مسجدِ بابری شان و عظمت تری
عزت و آبرو اور حرمت تری
اپنی اولاد سے مجھ کو پیاری رہے
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
تجھ کو ڈھا کے جو مندر بنایا گیا
خون انصاف کا جو بہایا گیا
تا ابد یہ ستم یادگاری رہے
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
میں رہا دیکھتا تو گِرائی گئی
تیری ہر اک نشانی مٹائی گئی
قلبِ حیدؔر پہ یہ درد بھاری رہے
آخری سانس تک جنگ جاری رہے
ختم شد
مورخہ ٦ دسمبر ٢٠٢١ء بروز سوموار
Aurat court se khula Le sakti hai M***i Tariq Masood
24/11/2022
Agar aap group mein add hona chahte Hain to is link per click Karen
اگر آپ آپ گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/HaHsRLGUc6pDL8GZGQIzMk
https://chat.whatsapp.com/Ha1uc3AsFtC5VZsHIA4oXE
Khutbah Jumah. M***i Tariq Masood ki awaz mein
22/11/2022
Aalim ki maut
عالم کی موت
22/11/2022
اطلاع عام
حضرت اقدس مولانا مفتی ابو القاسم صاحب نعمانی (مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند) کی بیماری کے تعلق سے احباب درست صورتِ حال جاننے کے خواہش مند ہیں؛ ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ حضرت کی طبیعت یقیناً ناساز ہے؛ لیکن صورتِ حال سنگین یا تشویش ناک نہیں ہے۔
تفصیل یہ ہے کہ ایک ہفتہ قبل حضرت کو ڈینگو بخار ہو گیا تھا، اس کے معاً بعد غیر ملکی سفر کرنا پڑا، جس سے جسم میں کافی کمزوری آ گئی تھی، واپسی پر الرجی کی کیفیت بھی پیدا ہوئی اور پلیٹلیٹس میں کمی آئی۔
اس لئے فی الحال میرٹھ کے ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں، طبیعت افاقہ پذیر ہے اور بڑی حد تک آرام ہے ۔
آپ حضرات مزید شفا یابی کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ حضرت کو جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے، اور آپ کا سایۂ عاطفہ تادیر ہمارے اوپر قائم رکھے۔
مصعب نعمانی
25 ربیع الثانی 1444ھ
21 نومبر 2022ء
Hram Ko Halal Ka Lebal Mat Lagai
M***i Tariq Masood
Ek shakhs Ne Jab ladki ko Chhed Di
Mobaile Social.Media Ka Kitna Istemal Karen?
موبائل اور سوشل میڈیا کا کتنا استعمال کریں
M***i Tariq Masood Ke Bayan Sunne Keliye
Link Par click Kare
https://chat.whatsapp.com/Ha1uc3AsFtC5VZsHIA4oXE
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Address
Ranchi