Showkat raza Qaadri offical

Showkat raza Qaadri offical

Share

This is my official page______

19/10/2024

زاہد احمد شاہ صاحب کو پھر سے ایک بار چیلنج مناظرہ

15/10/2024

Attention Please
جناب نثار احمد مبارکی صاحب نے کل سرینگر میں منعقد ایک دینی مجلس میں سیدنا خواجہ معین الدین حسن چشتی علیہ الرحمہ کو ھند النبی کہا، جس پر علماء اہل سنت نے اس کو کفریہ جملہ قرار دیکر ان سے توبہ و رجوع کا مطالبہ کیا، جناب نے اس وقت توبہ بھی کیا رجوع بھی کیا اور تجدید ایمان بھی کیا
لیکن گھر پہنچ کر جناب نے دوبارہ شام کی کسی محفل میں اس جملہ ھند النبی کو نہ صرف درست کہا بلکہ اس پر گرفت کرنے والے خیر خواہ علماء کے خلاف اپنی باطنی عناد کی بھڑاس جم کر نکالی
اہل سنت کے متقدمین و متاخرین کے نزدیک نبی کونین کے بعد کسی کو بھی نبی قرار دینا، کسی بھی اعتبار سے یہ صریح کفر اور ختم نبوت پر حملہ ہے، اس کا قائل کافر ہے
لہذا مبارکی صاحب توبہ کر کے اب انا کی تسکین کے خاطر نہ صرف خود بلکہ امت کے بھولے بھالے لوگوں کے ایمان پر نقب زنی کر رہے ہیں، اس طرح کے عقائد کا اہل سنت و اولیاء کشمیر سے کوئی واسطہ نہیں ہے

19/09/2024

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز کیا ہے لوح و قلم تیرے ہیں

06/09/2024

Aik Khoobsurat Waqia�Dil Khush Huva� Emotional Bayaan�Molana Ab Rasheed Dawoodi Sahab

28/08/2024
24/08/2024

میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں.
وہ جان لے کے ہم بھی انہیں جانتے نہیں.

آ

13/08/2024

Battle_Of_Karbala! || شہداء کربلا کانفرنس || heart touching Bayan by Maulana Abdul Rashid Dawoodi sahab TSA

07/08/2024

*تمام عاشقانِ رضا کو ماہِ رضا مبارک ہو* 🤌🏻🫀

06/08/2024

*عشق و محبت کی ہے علامت روضہ اعلٰی حضرت کا* 🤎🤍

*🖤🤍ماہِ رضا کی آمد مرحبا🤍*🖤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Srinagar
190018