Global Health Opportunities Hub
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global Health Opportunities Hub, Health/Beauty, Srinagar.
26/11/2024
For more details contact.
25/11/2024
جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے کہ وہ بُرائی کو دیکھیں اور اسے بدلنے کی کوشش نہ کرے، ظالم کو ظلم کرتے ہوئے پائیں اور اس کا ہاتھ نہ پکڑیں تو بعید نہیں کہ اللہ اپنے عزاب میں سب کو لپیٹ لے ہم سب پر یہ لازم ہے کہ بھلائی کا حکم دے اور بٗرائی سے روکو ورنہ اللہ ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط کردے گا جو سب سے بدتر ہوگے اور وہ سخت تکلیفیں پہنچائے گے ، پھر نیک لوگ دعا مانگے گے لیکن وہ قبول نہیں ہوگی.
اے الله ہمیں حق کو حق دکھا اور اس پر چلنے کی توفیق عطا فرما-
اور باطل کو باطل دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما-آمین.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Srinagar
190017