Ariba Zahoor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ariba Zahoor, Beauty, cosmetic & personal care, Sunam.
parcel recive ho geya hai every thing is ok thank you
ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
انشاءاللّٰہ
اے میرے قرارِمن❤️✨
سُنو۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔
اگر میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ ہو تو۔۔۔
وہ ہاتھ صرف تمہارا ہو۔۔🥰
اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو۔۔۔۔
وہ ساتھ صرف تمہارا ہو۔۔🙈
میرا نام اگر جُڑے کسی نام کے ساتھ۔۔۔
وہ نام صرف تمہارا ہو۔❤️
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری آنکھوں نے۔۔۔۔
لیکن۔۔۔۔!!!!
سُنو اے دلنشیں۔۔۔۔❣️
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔۔
اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو۔۔۔۔
اُس میں ساتھ بس ایک "تمہارا" ہو❤️✨❤️✨
💕بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی💕
💕اب نصیحت چھوڑئیے ‘ ساتھ د یجئے ’ اور دعا کیجئے💕
Bus Allah pe barosa aur pura yaqeen rakho wo apki har mushkil asaan karega
In sha Allah
ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس۔۔۔🔥🎀
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا ...💔
مستحق تک خیرات اس طرح پہنچاؤ جیسے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی تک برگر پہنچاتے ھو۔
24/10/2022
21/07/2022
ساری بات تو دل کی خوشی کی ہے کوئی ہیرا پہن کر بھی جھوٹا مسکراتا ہے اور کوئی کانچ کی چوڑیوں میں بھی چہکتا ہے۔ 🥰🖤
HudaBeauty eyeshadow palette collection
Prices are mention
Inbox me for order
21/07/2022
جو تمہارا ہے وہ تم تک پہنچا دیا جائے گا یہاں تک کہ دو پہاڑوں کے درمیان کیوں نا ہو، اور جو تمہارا نہیں ہے وہ تمہارے دو ہونٹوں سے ہو کر بھی تم تک نہیں پہنچ سکتا
توکل صرف اللہ کی ذات پر
Fajean hair mask
Available
In half kg and 1 kg jar
For price inbox me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sunam
148031