Life and emaan
🇵🇰❤️
11/12/2025
مٹّی سے وفادار کو غدار بنا کر
یہ کس کو مسلط کیا حقدار بنا کر
انگریز کے نوکر تھے جو صدیوں سے یہاں پر
لایا گیا اُن لوگوں کو سردار بنا کر
یہ گھر کے جو مزدور ہے بن بیٹھے ہیں مالک
دیمک بھی لگاتے ہے یہ دیوار بنا کر
پہلے اُسے کٹھ پُتلی بنایا گیا اور پھر
کرسی پر بٹھایا گیا ہر بار بنا کر
جو چور ہے بن جاتے ہے اِس دیس میں حاکم
یہ کون ہے جو دیتے ہے سرکار بنا کر
جس جس نے بھی لوٹا ہے میرے دیس کو پیکر
اُس اُسکو کیا پیش وفادار بنا کر
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mashhad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Mashhad