Mulana Abbas Raza Turabi

Mulana Abbas Raza Turabi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mulana Abbas Raza Turabi, Health/Beauty, Qom.

09/10/2026

🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️
🔹سلام عليكم 🔹
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
*يَخرُجُ في آخرِ اُمّتي المَهديُّ ، يَسْقيهِ اللّهُ الغَيْثَ، وتُخرِجُ الأرضُ نَباتَها ، ويُعطَى المالُ صِحاحا ، وتَكْثُرُ الماشِيَةُ ، وتَعْظُمُ الاُمّةُ*
میری امت کے آخری دور میں حضرت مہدی ظہور فرمائیں گے پروردگار عالم ان کے وسیلہ سے آسمان سے بارش نازل کرے گا زمین اپنی نباتات اچھی طرح اگائے گی مال صحیح و سالم عطا کیا جائے گا مویشیوں کی کٹرت ہو گی اور امت عظمت و سربلندی حاصل کرے گی۔
📚میزان الحکمہ ص187
🔹التماس دعا العبد الفقیر 🔹
🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️

08/10/2026
07/10/2026

🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️
🔹سلام عليكم 🔹
امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
*قُرِنَتِ الْهَیْبَةُ بِالْخَیْبَةِ، وَالْحَیَآءُ بِالْحِرْمَانِ، وَالْفُرْصَةُ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ، فَانْتَهِزُوْا فُرَصَ الْخَیْرِ*
خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے، اور فرصت کی گھڑیاں (تیزرَو) اَبر کی طرح گزر جاتی ہیں۔لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو۔
📚نہج البلاغہ کلمات قصار نمبر 20
🔹التماس دعا العبد الفقیر 🔹
🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️

05/10/2026

تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ

04/10/2026

غوروفکر

01/10/2026

جمعرات کا ذکر

30/09/2026

آج کا ذکر
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Qom?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Qom

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Abbas Raza Turabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Qom.