PAK.IT
aiutare chi ha veramente bisogno di aiuto
14/01/2024
اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں آلہ مکام آتا کرے اور انکی مگفرت فرمائے امن..
13/09/2023
ماشاءالله راجہ زاہد صاحب عمرے کی بوہت بوہت مبارک ہو اللّه اپنی بارگا مے قبول فرماے اورہم کو بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمیے امین
12/09/2023
ماشاءالله ۔آج راجہ زاہد اٹلی سے عمرے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں اللّه پاک میرے بھائ کی حاضری کابول کرے اور ہمے بی خانہ کعبہ دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ۔
05/09/2023
شکریہ زندہ دلان چڑہوئی
تاریخ میں پہلی بار چڑہوئی بازار مکمل بند 💯 فیصد شٹر ڈاؤن
شکریہ انجمن تاجران چڑہوئی۔۔۔👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
15/07/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
15/06/2023
کل، ہمیں یونانی SAR زون میں ایک کشتی کے ذریعے الرٹ کیا گیا تھا۔ یہ #لیبیا سے روانہ ہوا تھا۔ لوگوں کے مطابق جہاز میں 750 افراد سوار تھے۔ حکام کو الرٹ کر دیا گیا۔ آدھی رات کے فوراً بعد رابطہ منقطع ہوگیا۔ اب ہم جہاز کے تباہ ہونے کی خبریں سنتے ہیں اور ڈرتے ہیں کہ وہ سچ ہیں۔
03/05/2023
Important notification for Pakistani people's
اٹلی میں عید کا چاند نظر آگیا۔ لہذا کل بروز جمعہ عید الفطر منائی جائے گی ۔تمام اہل اسلام کو عید مبارک
08/04/2023
سابق ایم ایل اے راجہ مجاہد صاحب کا جواں سالہ بیٹا راجہ امتیاز احمد خان کا بتیجا راجہ قیصر مجاہد ایڈووکیٹ کا چھوٹا بھائی اور راجہ رضوان قیوم صاحب کا ماموں زاد بھائی آج قضائے الہی سے وفات پا گیا ہے اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العلمین
08/04/2023
یہ درخت با ہمت انسان کیلۓ بہت بڑی مثال ہے انسان اگر ہمت نہ ہارے تو زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے.
01/04/2023
محمد علی بھٹہ بس میں ٹکٹ چیک کرتا تھا
اس کا بیٹا محمد یوسف سنگر سلائی مشین فیکٹری میں کام کرتا تھا
اس کا بیٹا حمزہ یوسف پورے سکاٹ لینڈ کا فرسٹ منسٹر(وزیرِاعظم ) بن گیا ہے
یہ ہوتی ہے میرٹ کی بالادستی ، جمہوریت کا حُسن اور انصاف کا راج..like my page PAK.IT
27/03/2023
ریاست جموں کشمیر کی تاریخی حیثیت اور ُکل رقبہ جو آپکو مطالعہ پاکستان پڑھنے سے کبھی نہیں ملے گی ۔
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Telefono
Sito Web
Indirizzo
Arezzo
Arezzo
52100