Abdul Razzaq Awan Italy
عام لوگوں کی آواز
08/12/2023
اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں ۔۔
تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ۔۔
آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ۔۔
مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔۔
لیکن کسی کی شادی میں جب کھانا کھاتے ہیں ۔۔
تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں۔۔
ایسا کیوں ؟
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے۔۔
ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں۔
اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں جتنا کھا سکیں۔۔
کم ہو دوبارہ ڈال لیں مگر رزق کو ضائع مت کریں۔🙏
08/12/2023
شئیر کریں تاکہ ورثاء کا پتہ لگ سکے😭😭😭😭
07/12/2023
مہربانی کریں قبروں پر قرآنی آیات والی چادریں نا ڈالا کریں ان چادروں سے کسی کی بخشش تو نہیں ہوتی . . البتہ قرآنی آیات کی توہین اور بےادبی ضرور ہوتی ہے 😭😭
اللہ ہدایت فرمائے
ڈیجیٹل مسلمانوں کو۔
سگے بھائی جائیداد کا تھوڑا سا حصہ کھا جائیں تو پوری عمر دشمنی لیکن اگر سیاستدان آپ کی بنیادی ضروریات کھا جائے پھر بھی زندہ باد
نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے
مارکیٹ میں آ تو گیا، لیکن چل نہیں رہا ہے 😄عوام مان ہی نہیں رہے بلکے خسرے بھی نہیں مان رہے
ضمانتیں مل گئیں۔۔ سفیر مل گئے۔۔ الیکٹیبلز مل گئے۔۔ اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ بھی مل گئی۔۔
لیکن ووٹ نہیں ملے گا۔
ساڈی وی گل ہو گئی اے
30/11/2023
پٹواریوں سے گزارش ھے آپ لوگوں اک اور موقع مل گیا جلد ہی اپنے اپنے علاقوں میں اس جیسی نکل اتار کر میاں چول کو خوش کرو شکریہ
جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :
1. قرض سے۔ (بخاری: 6368)
2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810)
3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722)
4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368)
5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503)
6. برے خاتمے سے۔ (بخاری: 6616)
7. بزدلی سے۔ (مسلم: 2722)
8. کنجوسی سے۔ (مسلم: 2722)
9. غم سے۔ ( ترمذی: 3503)
10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)
11. فقر کے شر سے۔ (مسلم: 2697)
12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ بخاری: 6368]
13. جہنم کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
14. قبر کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
15. شیطان مردود سے۔ بخاری: 6115]
16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
17. دجال کے فتنے سے۔ بخاری: 6368]
18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]
19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]
20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]
21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ مسلم: 2739]
22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]
23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]
24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]
25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]
26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]
27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]
28. برے اخلاق سے۔ حاکم: 1949]
29. برے اعمال سے۔ حاکم: 1949]
30. بری خواہشات سے۔
[حاکم: 1949]
31. بری بیماریوں سے۔
[حاکم: 1949]
32. آزمائش کی مشقت سے۔
[بخاری: 6616] کے
33. سماعت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
34. بصارت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
35. زبان کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
36. دل کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
37. بری خواہش کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
38. بد بختی لاحق ہونے سے۔
[بخاری: 6616]
39. دشمن کی خوشی سے۔
[بخاری: 6616]
40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔
[نسائی: 5533]
41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔
[نسائی: 5533]
42. جلنے سے۔
[نسائی: 5533]
43. ڈوبنے سے۔
[نسائی: 5533]
44. موت کے وقت شیطان کے
بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]
45. برے دن سے۔
[طبرانی کبیر: 810]
46. بری رات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]
47. برے لمحات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]
48. دشمن کے غلبہ سے۔
[نسائی: 5477]
49. ہر اس قول و عمل سے
جو جہنم سے قریب کرے۔
[ابو یعلی: 4473]
50. کفر سے۔
[ابو یعلی: 1330]
51. نفاق سے۔
[حاکم: 1944]
52. شہرت سے۔
[حاکم: 1944]
53. ریاکاری سے۔
[حاکم: 1944]
"حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے نبی اور رسول ہیں. "آپ کو اللہ نے معصوم پیدا فرمایا.
نہ آپ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.
اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے مانگی۔
آمین یارب العالمین❤️
27/11/2023
🚨روس کا مقابلہ نیٹو کے ساتھ ہے۔بھارت کا مقابلہ چین سے چین کا مقابلہ امریکہ سے
اور پاکستان کا مقابلہ پی ٹی آئی سے
24/11/2023
پٹواری بھائیوں کے لئے 😁😁
22/11/2023
جس طرحFissal MOVER /فیصل مور کے بارے میں آواز اوٹھایا
اس طرح فیصل مسجد کیلئے بھی آواز اٹھائیں ۔
یہ کوئی پارک نہیں مسجد ہے ۔
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Contatta l'azienda
Sito Web
Indirizzo
Vicolo Enrico Toti 2
Bergamo