Irfan khan kundi

Irfan khan kundi

Condividi

Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Irfan khan kundi, Via Bernardino Galliari, 20, Turin.

11/12/2021

آج کا دوراہ پینگ میں سب لوگوں نے سید بادشاہ کے ساتھ علان کیا اور سب سید بادشاہ کے ساتھ ھے اور انشاءاللہ جیت ھماری ھوگی ۔۔۔
PTI ✌️✌️✌️

11/12/2021

حاجی شيربہادر کا حقيقت پر مبنی زبردست بيان۔100 فی سد حقيقت۔ انشاءاللہ،جيت يقينی ہے۔

Photos from Irfan khan kundi's post 10/12/2021

#ٹانک
حاجی شیر بہادر کی علاقہ کنڈیان میں گاوں اکبری ،شیر علی،درکی اور دیگر علاقوں کے طوفانی دورے درجنوں برادریوں نے خاندان سمیت پی ٹی ائی میں شمولیت اختیار کی اور پی ٹی ائی کے تحصیل ممبر رمضان شوری کے حمایت کا اعلان کیا

09/12/2021

💪🔥💪🏿

☝🏿✌🇧🇫
Irfan Kundi ✌💪🇧🇫
Mohammad Ramzan Shori ✌🏽👉🇧🇫

09/12/2021

حاجی شيربہادر کا PTI دفتر ٹانک ميں خطاب۔

09/12/2021

،✌💪

✌💪🏿

🔥۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔🔥

Photos from Irfan khan kundi's post 08/12/2021

ٹانک کی سیاست کا پارہ ہائی۔ محمد رمضان شوری جیت کی طرف قدم بڑھانے لگے۔
5000 ہزار ووٹ رکھنے والا گرہ بلوچ جس امیدوار کی طرف بھی گیا تو اس امیدوار کی جیت یقینی ہو گی۔
ٹانک میں سب سے زیادہ ووٹ رکھنے والے گاؤں گرہ بلوچ نے سرائیکی اتحاد کے سربراہ اور تحریک انصاف کے نامزد تحصیل مئیر ملک محمد رمضان شوری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
گرہ بلوچ کی زمینداران کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات میں محمد رمضان شوری کو فل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔
زرائع کے مطابق گزشتہ شب محمد رمضان شوری اور عرفان خان کنڈی نے گرہ بلوچ کی زمینداران کمیٹی سے ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں کمیٹی ممبران کے ساتھ ساھ سیکڑوں زمینداران نے شرکت کی۔ گرہ بلوچ زمینداران کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئے محمد اشرف بلوچ نے کہا کہ وہ محمد رمضان شوری اور عرفان خان کنڈی کا گرہ بلوچ میں آنے پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ گرہ بلوچ انتہائی پسماندہ گاؤں ہے جہاں نہ ہی پانی ہے اور نہ ہی سڑکیں گلیاں پختہ ہیں۔ گرہ بلوچ اور گرہ مٹھو کو وارن کنال سے اپنے جائز حقوق سے محروم رکھا گیا ہے جہاں پانی کی قلت سے زمینداران اپنی زمینیں سیراب نہیں کر پاتے جس سے غربت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ انہیں واران کنال سے گرہ بلوچ اور گرہ مٹھو کا اپنا جائز حق دیا جائے تا کہ کسان اور زمینداران خوشحال ہو سکیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ گرہ بلوچ کے لیے گیس کی منظوری بھی دی جائے کینونکہ مین روڈ تک گیس پائپ لائن گزر چکی ہے۔ اشرف بلوچ نے مزید کہا کے سارا گاوں اور جنرل نشست پر الیکشن لڑنے والے ممبران جن میں معین الدین گنڈہ پور، عالمگیر خان بلوچ، ملک نسیم واگرہ، غلام رضا بلوچ سبھی ایک پیج پر ہیں اور انھوں نے اپنے گاؤں کے وسیع تر مفاد میں اور علاقے کی خوشحالی کے لیے یہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ گرہ بلوچ کی ساری عوام اس امیدوار کو ووٹ دے گی جو انہیں جائز حقوق دلا سکیں اور اگر انکے حقوق نہ دیے گئے تو وہ کسی سیاسی کو بھی ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے اور انہیں ووٹ مانگنے کے لیے نہیں چھوڑا جائے گا۔ محمد اشرف بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارا عزم اپنے گاؤں کے لوگوں کی ترقی اور علاقے کی خوشحالی ہے اور انے والے پی ٹی کے کے پیکج سے ہمیں بمارے گاؤں گی گلیوں کے لیے بھی حصہ دیا جائے۔ یہ تمام مطالبات اشرف بلوچ علی امین گنڈہ پور کے جلسے میں سپاس نامے میں بھی پیش کریں گے جس پر ان تمان مطالبات کا سنتے ہی ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف عرفان خان کنڈی نے فورا حامی بھر لی اور کہا کہ 13 تاریخ کو جلسہ عام میں وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور گرہ بلوچ اور گرہ مٹھو کو واران کنال سے مینر دینے، گرہ بلوچ کو گیس پائپ لائن اور گلیوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے اور 19 تاریخ کے بعد وارن کنال پر گرہ بلوچ اور گرہ مٹھو کو حقوق دے دیے جائیں گے۔ عرفان خان کنڈی نے مزید کہا کہ اگر گرہ بلوچ زمینداران کمیٹی کے مطالبات پورے نے کیے تو وہ 2023 کے الیکشن میں انہیں گاؤں میں داخل بھی نہ ہونے دیں۔
زمینداران کمیٹی گرہ بلوچ نے رمضان شوری کی مکمل حمایت کا اعلان کیا جس پر رمضان شوری اور عرفان خان نے زمینداران کمیٹی گرہ بلوچ کا‌ بلدیاتی انتخابات میں ساتھ دینے پر خصوصی شکریہ ادا کیا

Photos from Irfan khan kundi's post 08/12/2021

✌🇧🇫✌
پاکستان تحریک انصاف ٹانک کے صدر گاؤں دراکی میں بدینزائی قوم کے جلسے میں موجود ۔ تحصیل میئر امیدوار سرائیکی قوم او PTI بھی موجود ۔✌🇧🇫✌

06/12/2021

حاجی شیربہادر نے PTI کیلے وٹیں گرانا شورع کر دی ہے

06/12/2021

عرفان کنڈی نے علاقے کی بڑی اور جمعیت کے اہم رہنما شیر بہادر کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر کور کمیٹی کے کردارکو سراہا اور شکریہ کےلئے کور کمیٹی کے ہاں حاضری لگائی۔ اس موقع پر شیر بہادر خان بھی موجود تھے۔

06/12/2021

ٹانک/ بلدیاتی انتخابات
سابقہ ناظم حاجی شیر بہادر اور جمیعت کے سینیئر ممبر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کردیا وفاقی وزیر سردار علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی امیدوار ملک محمد رمضان شوری اور دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل میں حاجی شیر بہادر کے گھر جاکر انہیں پارٹی ٹوپی پہنائی اور خوش امدید کہا ۔

Vuoi che la tua azienda sia il Salone Di Bellezza più quotato a Turin?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Sito Web

Indirizzo


Via Bernardino Galliari, 20
Turin
10125