Ashraf safi Official
updates
29/06/2026
سوات: ہیڈ کانسٹیبل نے پانچ لاکھ روپے سے بھرا بیگ اصل مالک کے حوالے کر دیا، ایمانداری کی مثال قائم۔ سوات میں پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے پانچ لاکھ روپے نقدی سے بھرا لاوارث بیگ اس کے اصل مالک کے حوالے کر کے ایمانداری کی قابلِ تحسین مثال قائم کر دی۔پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد علی ڈیوٹی سے واپسی پر بائی پاس روڈ سے گزر رہے تھے کہ انہیں سڑک کنارے ایک لاوارث بیگ ملا۔ بیگ کی تلاشی لینے پر اس میں پانچ لاکھ روپے نقد موجود تھے۔ہیڈ کانسٹیبل محمد علی نے فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دی، جس کے بعد تحقیقات کے ذریعے بیگ کے مالک عبدالستار کا سراغ لگا کر رقم بحفاظت ان کے حوالے کر دی گئی۔عبدالستار نے پولیس اہلکار کی ایمانداری کو سراہتے ہوئے بطور انعام رقم دینے کی پیشکش کی، تاہم ہیڈکانسٹیبل محمد علی نے انعام لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا فرض تھا۔شہریوں نے ہیڈ کانسٹیبل محمد علی کی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے معاشرے کے لیے ایک مثبت مثال قرار دیا
For
police # # @
Iqba falar me ...
You Saf Shah Bacha Sami Khan @
روزانہ ہر آدمی اپنا فون کم سے کم
20 سے30بار اوپن کرتا ہے
قرآن کے بارے میں کھبی خیال آیا
کہ دن میں کتنی مرتبہ کھلتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
студия For You ул. Назарбаева 283 /1 тд Orange (Гринв
Pavlodar