Pyari Pyari Baatein 92

Pyari Pyari Baatein 92

Share

Welcome To "Naat & Naseeha" page. You can watch Naat Sharif, Manqabat, Dua and Salam in Bea

Photos from Pyari Pyari Baatein 92's post 17/04/2021

Ramzan ka khaas tohfa Irani khajoor.
Irani dates delivery all over Pakistan
Per box rate 230
Carton 2500
Order now: 03334957628

18/03/2021

*Walikum Asalam*
*YouTube FOR PAID PROMOTION *
*Monetization offer *100% monetisation guarantd
Watch time Services*
Requirement= *5 Video of 5+ minutes*
500 hours = Rs 500
1000 hours = Rs 1000
1500 hours = Rs 1500
2000 hours = Rs 2000
2500 hours = Rs 2500
3000 hours = Rs 3000
3500 hours = Rs 3200
4000 hours = Rs 3500
WhatsApp Num +923074935509
*1. Pfayment Method*
Jazcash, Easypaisa Bank
*2. Payment advance hi ho gi.
*3. Tmam services k charges 100% Fix he*

24/07/2020

عیاری اور مکاری اس چھوٹے کمبل کی مانند ہے جس سے سر چھپاؤ تو پیر ننگے ہو جاتے ہیں - Naat and Naseeha

17/07/2020

زندگی ہمیں ہر وہ چیز نہیں دے سکتی جو ہمیں محبوب ہے، لیکن قناعت ہر اس چیز سے محبت کرنا سکھا دیتی ہے جو ہمارے پاس ہے - جمعہ مبارک

10/07/2020

Jumma Mubarak - Naat and Naseeha

08/07/2020

اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں بس اللہ کی ذات پر بھروسہ ہونا چاہیے

07/07/2020

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تم اللہ سے فقیری، مال کی کمی، ذلت، ظلم کرنے اور ظلم کئے جانے سے پناہ مانگو۔
سنــن ابــن ماجہ-3842

06/07/2020

اپنوں کی غلطی بھی اپنی ہی ہوتی ہے
مل جل کر سدھار لینی چاہئیں

05/07/2020

سچے لوگ تعریف کے محتاج نہیں ہوتے کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا

04/07/2020

ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیا کریں سنت بھی اور اس سے عداوت اور کینہ بھی دور ہوتے ہیں۔

03/07/2020

Jumma Mubarak - Pyari Pyari Baatein 92

14/04/2020

.............. حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے عشق کی انتہا کا واقعہ پڑھا آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ایک دن حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ حضور نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے تو آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو مسجد میں نہ پا کر بے تاب ہو گئے اور شوقِ دِید میں نِکلے دریافت کِیا تو کسی نے پہاڑ کی طرف اِشارہ کِیا وہاں گئے تو چرواہا بکریاں چَرا رہا تھا اس سے پوچھا کہ میرے آقا صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو کہیں دیکھا ہے؟ اس چرواہے نے کہا میں تیرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو تو نہیں جانتا اِتنا جانتا ہوں کہ اس غار میں تین دن رات سے کوئی اس قدر درد و سوز سے سجدے میں گریہ و زاری کر رہا ہے کہ میری بکریوں نے ہی نہیں بلکہ تمام چرِند و پرِند نے کھانا پینا ہی چھوڑا ہُوا ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا کچھ جانتا ہے کیا الفاظ بول رہا ہے؟ تو چرواہے نے کہا

می کند با گریہ ہر ساعتی نالہء یااُمّتی یااُمّتی

ہر گھڑی یااُمّتی یااُمّتی کی پُکار کر رہا ہے اپنی موجودہ اور اپنے بعد سب آنے والی اُمّت کی بخشش کی خاطر سرکارِ کُل کائنات حضرت محمد رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تین دن تین راتیں ایک پہاڑ کی غار میں سجدے میں روتے ہوئے اپنے اللہ تعالیٰ سے اپنی امت کے دعائیں التجائیں فرما رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ میری امت کو بخش دے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے بوقت وصال بھی یہی اپنے اللہ تعالیٰ سے دعا فرما رہے تھے ربِ ھب لی اُمّتی ربِ ھب لی اُمّتی یااللّہ میری اُمّت کو بخش دے یا اللہ میری امت کو بخش دے

احیاءالقلوب صفحہ 22

❤❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ❤❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Imbulgoda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Imbulgoda