Tariq hussain official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq hussain official, Health/Beauty, lower dir rabat, Rabat.
31/01/2026
📢 ڈونیشن مہم – رمضان المبارک قریب ہے 🤲🌙
رمضان المبارک کی بابرکت آمد کے موقع پر
آئیے مل کر غریب، مسکین، بیوہ اور مستحق خاندانوں کا سہارا بنیں۔
اس رمضان اپنی زکوٰۃ، صدقات اور خیرات ہمارے ذریعے حقیقی مستحقین تک پہنچائیں۔
💰 آپ کا ہر روپیہ امانت ہے اور مکمل شفافیت کے ساتھ خرچ کیا جائے گا۔
الحمدللہ! سال کے بارہ مہینے فلاحی تنظیم رباط کی کارکردگی آپ سب کے سامنے ہے۔
دن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفان — فلاحی تنظیم رباط ہمیشہ صفِ اول میں کھڑی ہوتی ہے۔
اسی لیے علاقے کے زیادہ تر سفید پوش اور مستحق خاندان ادارے کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔
🤝 آئیے مل کر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور اپنے عطیات فلاحی تنظیم رباط کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں۔
آپ درج ذیل صورتوں میں تعاون کر سکتے ہیں:
✔ نقد رقم
✔ آٹا، چاول، گھی، چینی، چائے، کھجور
✔ دیگر اشیائے خوردونوش
📲 ایزی پیسہ کے ذریعے تعاون:
سلیمان عابد – 03435232331
💼 فنانس سیکرٹری:
محمد ریاض خان – 03480974810
📞 مزید رابطہ:
طارق حسین
جنرل سیکرٹری، فلاحی تنظیم رباط
03488073128
✨ فلاحی تنظیم رباط کی کوشش ہے کہ آپ کی امانت صحیح اور بروقت مستحق لوگوں تک پہنچے۔
اللہ پاک آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اس کارِ خیر کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lower Dir Rabat
Rabat
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Tariq hussain official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.