Quran aur Hadis

Quran aur Hadis

Compartilhar

Quran aur hadis

13/04/2024
25/08/2023

انگریز حیران ھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو کیسے پتا چل گیا کہ مشروب میں کوئی مکھی گر جائے تو اسے مکمل ڈبو کر باہر پھینک دیا جائے کیونکہ اس کے ایک پر میں شفا ھے اور دوسرے پر میں بیماری ھے.......................................... تفصیل اس ویڈیو میں دیکھ لیں

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ بْنُ حُنَيْنٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ ، ثُمَّ لِيَنْزِعْهُ فَإِنَّ فِي إِحْدَى جَنَاحَيْهِ دَاءً وَالْأُخْرَى شِفَاءً .

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جب مکھی کسی کے پینے ( یا کھانے کی چیز ) میں پڑ جائے تو اسے ڈبو دے اور پھر نکال کر پھینک دے ۔ کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور اس کے دوسرے ( پر ) میں شفاء ہوتی ہے ۔“

صحیح بخاری #3320

Quer que o seu negócio seja a primeira Salão De Beleza em Maputo?
Clique aqui para solicitar o seu anúncio patrocinado.

Categoria

Telefone

Website

Endereço


Maputo