Sanam khan
Nowshera Education
مدین میں افسوسناک واقعہ!!!
ایک پنجابی سیاح نے مدین میں قران شریف کو جلا دیا، پولیس نے اپنے حراست میں لیا ہیں لیکن مدین کا مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ اور مدین پولیس سٹیشن کے باہر ہزاروں کے تعداد میں لوگ جمع ہوۓ ہیں اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے حوالے کریں لیکن پولیس کے انکار پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں ایک رہائشی شدید زخمی ہوا اور مدین ہسپتال منتقل کردیا۔۔ مقامی لوگوں نے مدین پولیس سٹیشن کو اگ لگا دیا اور تھانہ کو جلا دیا۔۔۔
لوگوں نے تھانہ کو جلا کر اندر داخل ہوۓ اور منحوس کو گولی مار کر ھلاک کردیا اور زمین پر گھسیٹ کر مدین اڈہ کو لی جایا، اور وہاں لٹکایا۔۔⚔️
19/06/2024
10/06/2024
Of course 🥺🥺
13/02/2022
الله دى وبحى۔ امین
08/02/2022
انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسکان کا کہنا تھا کہ وہ پریشان نہیں تھیں، وہ اپنی اسائنمنٹ جمع کرانے کے لیے کالج گئی تھیں۔ لیکن وہاں موجود ہجوم نے انہیں برقعہ میں ملبوس ہونے کی وجہ سے اندر جانے نہیں دے رے تھے
اس موقع پر انہوں نے میرے سامنے شورشرابا کرتے ہوئے نعرے لگائے جس کے جواب میں میں نے بلند آواز میں اللہ اکبر پکارنا شروع کر دیا۔
ان سے پوچھا گیا کہ احتجاج کرنے والوں کو اس سے قبل بھی دیکھا ہے؟ جس کے جواب میں مسکان کا کہنا تھا کہ ’دس فیصد کالج کے ہوں گے جب کہ باقی سارے بیرونی عناصر تھے
مسکان کا کہنا تھا کہ وہ حجاب پہننے کے اپنے حق سے متعلق جدوجہد جاری رکھیں گی۔
مانڈیہ پری یونیورسٹی کالج کی طالبہ نے ہجوم کے سامنے اللہ اکبر پکارنے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھا جب تک وہاں موجود انتظامیہ کے کچھ افراد نے انہیں ہجوم سے بچایا نہیں تھا
کامرس کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ نے مزید کہا کہ ’ہماری تعلیم ہماری ترجیح ہے، وہ ہماری تعلیم برباد کر رہے ہیں
08/02/2022
Good
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.
Kontakt bedriften
Nettsted
Adresse
Oslo