atif khan

atif khan

Share

😭😭😭😭کل نفس ذایقه الموت 🥺☝🏻
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچا آمین

21/02/2025
19/09/2023

اک تیری آنکھ نہیں ہوتی میرے حال پر نم ورنہ
دیکھ کر مجھے گھر کے در و دیوار روتے ہیں😪

پوچھنا تھا انہیں حشر میں کیا اجر ملے گا💔
اس دنیا میں جو لوگ , پروردگار روتے ہیں💔

03/09/2023

❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯

💞

03/09/2023

plz sher post

23/08/2023

وادی کاغان بونجہ کے مقام پر دریائے کنار میں فیاض نامی نوجوان نے چھلانگ لگا دی جس کی ڈیڈ باڈی چند کلومیٹر کے بعد مالکنڈی کے مقام پر دریائے کنہار سے نکال دی گئی لاش بالاکوٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل پولیس نے واقعے کی انکوائری شروع کر دی

22/08/2023

اِن دونوں بہادر نوجوانوں نے ہمت اور بہادری کی مثال قائم کردی ہے، ہمیں تُم پر فخر ہے....
الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل،
ریسکیو آپریشن میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ جنکے نام درجہ ذیل ہیں:
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف.
بٹگرام کے ان دو عظیم بیٹوں کو صدارتی ایوارڈ دیا جایے۔

22/08/2023

الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل،ریسکیو آپریشن میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

22/08/2023

ڈینٹل ڈاکٹر صدیق صاحب اللّه کے ہاں حاضر ہو گے تمام دوستوں سے درخواست ہے دعا کریں اللّه ان کی آنے والی تمام منازل آسان فرماۓ
امین

22/08/2023

fellow me

18/08/2023

‏میں چوم لوں گا ، ہونٹ ،
اور اس کو نیند سے بیدار بھی نہیں کروں گا ۔۔۔!!

atif

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahla'?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bahla'
6543