Muzafar Bhatti
This is my page about curtains & upholstery
جسکو آپ پریشانی سمجھ رہے ہو،
ہو سکتا ہے آپ کے لیے کسی اچھے وقت کا آغاز ہو۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام کنویں میں گرائے گئے تو اُنہیں معلوم نہیں تھا کے یہ نئے سفر کا آغاز ہے۔ پیغمبری کا سفر،بادشاہت کا سفر،جہاں ایک دور ختم ہوتا ہے وہیں سے دوسرے دور کا آغاز ہوتا۔
لہذا خدا پر یقین رکھیں اور اپنی محنت جاری رکھیں۔ ہر مشکل کے بعد آسانی اور راحت ہے۔
۔❣️
https://www.facebook.com/profile.php?id=100095356296972&mibextid=D4KYlr
Muzafar Bhatti This is my page about curtains & upholstery
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Muscat
112