sathan gali official

sathan gali official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sathan gali official, Health/Beauty, Hazara Division, Abbottabad.

Photos from sathan gali official's post 11/04/2026
01/04/2026
18/03/2026

سن کر انتہائی افسوس ہوا
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔
آنے والی تمام منازل آسان فرمائے ۔
بالخصوص اولاد کو ماں کی جدائی کا یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین 😭
Muhammad Hamayoun
Alam Zaib

13/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😭

20/02/2026

محمد ارشد چھپڑہ ستھانگلی والے کی ہمشیرہ اورنگزیب کی زوجہ محترمہ وفات پاچکی ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

02/02/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اہم ملاقات

02/02/2026

وہلڈن سردار محمد فارق چیرمین وسی ستھانگلی اپ پوری کونش وہلی اور سرن وہلی میں ٹاپ پوزیشن پر ہیں آپ نے بٹل ٹو ستھان گلی برف سے بند روڑ ایک مرتبہ نہیں دو مرتبہ ٹریفک کے لیے بحال کیا اس کے ساتھ جو اہم اور ضروری کام تھا جس سے عوام بہت مشکل میں تھی بجلی کا جو مشکل ترین کام تھا جس سے پورا علاقہ اندھیرے کی لپیٹ میں تھا اپکی انتھک محنت اور کوششوں سے ایک مرتبہ پھر ستھانگلی روشن ہوا اور عوام کی مشکلات کو دور کرکے لوگوں کے دلوں میں گھربنایا چیرمین صاحب دل تو ایک ہی ہےکتنی مرتبہ جیتو گے اللہ تعالیٰ اپ کو اسی طرح کامیابیاں نصیب ہہوں انشااللہ ایک مرتبہ پھر ستھانگلی کی عوام کا فروری کا سورج اپکی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوا ہے اہلیان ستھانگلی اپکو خراج تحسین ومبارکباد پیش کرتی ہے بہت شکریہ چیرمین ستھانگلی سردارمحمد فاروق صاحب

سردار گروپ ہزارہ

Sardar Muhammad Farooq
Sardar Muhammad Yousaf
Sardar Ghulam Mustafa
Sardar Shah Khan Official .

27/01/2026

خدمتِ خلق کا جذبہ برفانی ہواؤں سے زیادہ گرم ہوتا ہے
مشکل وقت اور شدید برف باری کے اس عالم میں، جہاں ہر شخص اپنے گھر میں رہنے کو ترجیح دیتا ہے، ہمارے عوامی لیڈر اور "فخرِ ستھان گلی" سردار فاروق صاحب میدان میں موجود ہیں۔ یہ تصویر محض ایک منظر نہیں، بلکہ اس مخلص جذبے کی عکاسی ہے جو اپنی عوام کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھتا ہے۔ ستھان گلی کی سڑکوں پر کھڑے ہو کر عوام کے مسائل کا خود جائزہ لینا اور بر وقت کاروائی اس بات کا ثبوت ہے کہ سچا خادم وہی ہے جو ہر موسم اور ہر حال میں اپنے لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے۔

26/01/2026

ستھانگلی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hazara Division
Abbottabad