Moheenkazmi
Moheen kazmi Official social work
#Moheen kazmi official youtube channel#
18/01/2025
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جو اج قوم کے سامنے روز روشن کی طرح سامنے ہیں...لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کو مستقبل قریب کی رہنمائی کرے
29/11/2024
حفظ القرآن الکریم کے چھٹے امتحان کے انعقاد کا اعلان
داخلہ فارم وصولی :
2دسمبر 2024ء تا 15 دسمبر 2024ء فیس 1000
16 دسمبر 2024تا 25 دسمبر 2024ء دو گنا فیس1500
26 دسمبر 2024ء تا31 دسمبر 2024ء سہ گنا فیس 2000
آغاز امتحان:20جنوری2025بروز سوموار
امتحان صرف ان طلبہ وطالبا ت کا ہو گا جنہوں نے قرآن پاک مکمل (30 پا رے )حفظ کر لئے ہوں ۔
نوٹ:
1. 01 جنوری تا 10 جنوری 2025ء تک یومیہ 50 روپے جرمانہ کے ساتھ داخلہ قبول کیا جائے گا.
2. 10 جنوری 2025ء کے بعد کسی صورت داخلہ قبول نہیں کیا جائے گا.
3. داخلہ جات صرف آن لائن (سی ایم ایس) کے ذریعے قبول کیا جائے گا.
https://www.nizam-ul-madaris.edu.pk/
#2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Iqbal Road
Abbottabad
22020
16/01/2025
29/11/2024