naveed khan official
auto tac work
😂😂😂
Pathan log❤❤😘😘❤❤
09/11/2022
دستورِ دنیا بھی عجیب ہے نہ صاحب 🔥😏😏🌊
ساری زندگی جینا پڑتا ہے اک دن مرنے کے لیے 😥😥🌊
08/11/2022
اے بھارت والوں سن لو ہم آ رہے ہیں تم لوگوں ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے لیے ساؤتھ افریقہ سے جان بوجھ کر ہارے تھے سالوں ہم سے اتنا ڈرتے ہو اب ہم لوٹ آئے ہیں اللّٰہ کرے فائنل میں سامنا ہو پھر سب کچھ برابر کریں گے شکریہ نیدرلینڈز 💕👍
08/11/2022
کیسے بنتے منہ کے دم پر آشیانے دیکھ لو
ہاتھ والے کب سمجھتے بے زبان کے درد کو
08/11/2022
سلطنت عثمانیہ میں دو قسم کی کنڈیا ھوتی تھی
ایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے
اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکھٹاتا
جس کی آواز بھاری ھوتی تو گھر کا مرد اٹھ کر دروازہ کھولتا
اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکھٹاتی جس کی آواز تیز اور باریک ھوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتی..
08/11/2022
مجھے آج اچانک خیال آیا ....کہ
ایک دن میرا کوئی عزیز مجھےآخری الوداع کہنے ....
اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ....❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Murree Bai Pas
Abbottabad
MALKAN