RiZzi Abbasi

RiZzi Abbasi

Share

take care of yourself �

26/06/2024
02/02/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

06/07/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں کلام

31/01/2023

‏تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ
‏اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب،،!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اور‏جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی جواری اولاد ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!
😥😥

30/01/2023

Pakistani PK 🥰🥰

19/01/2023

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا

12/01/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad