Xwati313
I love you my Dear �
He is simply amazing and I just couldn't amagin my life without him.
#Miss #You #Veeryy ��
انسان دنیا میں ایک مسافر ہے
صبح سے شام اور رات تک
زندگی کا سفر چلتا رہے اس سے زندگی کم اور زیادہ نہیں ہوتی بس کچھ وقت اور کچھ پل ہمیشہ زندگی میں یاد رہتے ہے اور یادے چھوڑ جاتے ہے
22/02/2025
22/02/2025
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیا
میں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی
ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتا
بلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو کہاں آئی
کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شاید
اڑاتی ریل گاڑی ڈھیر سارا پھر دھواں آئی
مرے بچوں میں ساری عادتیں موجود ہیں میری
تو پھر ان بد نصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی
قفس میں موسموں کا کوئی اندازہ نہیں ہوتا
خدا جانے بہار آئی چمن میں یا خزاں آئی
گھروندے تو گھروندے ہیں چٹانیں ٹوٹ جاتی ہیں
اڑانے کے لیے آندھی اگر نام و نشاں آئی
کبھی اے خوش نصیبی میرے گھر کا رخ بھی کر لیتی
ادھر پہنچی ادھر پہنچی یہاں آئی وہاں آئی
منور رانا
علماء کرام فتوے اسی حدود میں رہتے ہوئے جاری کریں جو ان کی تعلیم ہے ۔۔۔ سائنس و ٹیکنالوجی پر فتوے دینا ان کی تعلیمات میں ہی شامل نہی ہے
اسرائیل میں دھماکوں کی گونج۔۔۔ 400 میزائل کے ساتھ ایران کا حملہ
تازہ ترین مناظر دیکھئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad