Baldheri media
Qalandarabad
05/04/2024
پی ٹی آئی نے۔ ایم ڈبلیو ایم ۔ سے اتحادکر لیا
شیرانی گروپ نے سارے اُمید وارو کو
پی ٹی آئی کے حق میں
دستبردار کر دیا
07/02/2024
سابقہ تحصیل ممبراور پی ٹی آئی کے سپوٹر نمبردار راشد خان کو نا معلوم افراد نے گرفتار کر لیا ھے۔
الحمداللہ راجن پور جیل رزلٹ
تحریک انصاف حقہ 1130
مسلم لیگ ن شیر 215
پاکستان کے تمام سیاسی کارکنان کو کہنا چاہتا ہوں آپ کا تعلق جس بھی جماعت سے ہو یہ بات یاد رکھئیے دوسری طرف بھی آپ کا پاکستانی بھائی ہی کھڑا ہے جیت چاہے جس کی بھی ہو ہم سب نے اسی ملک میں رہنا ہے۔ جزبات میں آکر اپنی یا کسی دوسری جماعت کے رکن یا ووٹر کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
آئیں اس الیکشن کو پرامن بنائیں۔ اک جمہوری عمل ہے۔ پرامن رہ کر عوام کو اک آزاد فیصلہ کرنے دیں۔
دعا ہے اس الیکشن کے بعد ملک ترقی و بہتری کی طرف جائے۔
آمین !
07/02/2024
تمام دوستوں سے گزارش ھے پیچ کو فالو کریں تیز ترین الیکشن اپڈیٹ کے لیئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Abbottabad
Abbottabad
220210