Jared ke pechan

Jared ke pechan

Share

jared ke pechan

10/02/2025

مجھے فخر ہے میں جرید کا رہنے والا ہوں مجھے یہ میسج دیتے ہوئے شرم بھی اتا ہے لیکن فخر بھی محسوس ہوتا ہے شرم اس لیے اتا ہے کہ وہ لوگ بھی جرید کے ہیں جو جرید کو بدنام کرتے ہیں اور دنیا دیکھتی ہے جرید ہماری پہچان ہے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں
اور فخر اس لیے محسوس ہوتا ہے انے والے وقت میں جرید ایسی بدنامی سے بچ جائے گا
میسج کو اگے شیئر کر دینا شکریہcapy

22/07/2024

سعودی عرب میں وادی کاغان کے رہائشی ریاض بھائی کی رولا دینے والی داستان

14/07/2024
14/07/2024

اور یہاں حسن تمام ہوا یہاں سے آغاز وفا ہے 😭😭

13/07/2024

بہت ہی خوبصورت مقامات ڈنہ جرید مانسہرہ پاکستان

Photos from Jared ke pechan's post 05/03/2024

خبردار خبردار قریشی ایجنسی اور یہ کمپنی پیٹروجٹ میں نہ جائیں یہ بہت فراڈ کمپنی ہے اور قریشی ایجنسی اس کی دلال ہے جس کے اونر کا نام تنویر قریشی ہے اور اس کے ساتھ جو کام کرتے ہیں ان کا نام ہے محمد سرور عتیق قریشی اور سمعی نام ہے ایک کا یہ بندوں کو ادھر سے بلیک میل کر کہ ادھر بھیجتے ہیں زیادہ تنخواہ کی لالچ دے کر جو پاکستانی 650000 روپے ایک آدمی سے لیتے ہیں اور آس آدمی سے ایک اسٹام پیپر لیتے ہیں کہ میں اگر واپس آ گیا تو اس کا ذمہ دار میں خود ہوں گا اور یہ کمپنی ادھر سے واپس بھیج دیتی ہے جھوٹ کا بہانہ بنا کر ان کا ایک آدمی ادھر کمپنی ہے جو انڈیا کاہے جس نام محمد عرفان ہےاور وہ اور یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں اور غریب لوگوں سے بھاری رقم ایجنسی والے وصول کرتے ہیں جس کو یہ لوگ مل کر کھاتے ہیں مجھ سمیت کئی لوگ ان دھوکہ بازوں کا شکار ہو چکے ہیں میری اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور مجھ سمیت سب غریبوں کو انصاف دیا جائے اور میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ایجنسی سے بچ کہ رہنا اور کسی قسم کے دھوکے میں نہ آئیں پیٹروجٹ گندی کمپنی ہے اور قریشی ایجنسی اس سےبھی زیادہ گندی ہے یہ اب بھینس بدل کر لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شہر کریں تاکہ کوئی غریب ان کے چکر میں نہ پھنسے شکریہ
خبردار یہ ویزے لاثانی ایجنسی کے نہیں یہ قریشی برادرز والوں کے ہیں اشتہارات کے نیچے باریک لکھا ہوا ہے آپ پڑھ سکتے ہیں یہ ایجنسی i 8 1 مرکز پلازہ 2000میں ہے سب بھائی ہوشیار رہیں یہ فراڈی پشاور میں بھی انٹرویو وغیرہ کرتے ہیں جس نام عتیق قریشی ہے جو بھائی پشاور میں ہیں وہ بھی ہوشیار رہیں اب یہ دوسری ایجنسیوں کے نام پر یہ کاروبار کرتے ہیں آپ لوگ پیٹروجٹ کمپنی کانام یاد رکھنا اور اگر مزید انفارمیشن چائیے انبکس میں مجھ سے رابطہ کریں میں پوری تفصیل بتاؤں گا پاکستان کی بھی اور سعودیہ کی بھی یہ زیادہ سے زیادہ شہر کریں تاکہ دوسرے ہمارے غریب بھائی ان ظالموں سے بچ سکیں

14/10/2023

یا اللّٰہ مسلمانوں کی مدد فرمائیں

03/10/2023

فخرے منور ویلی زولفقار خان سواتی الخمداللہ خیریت سے نیپال پہنچ گئے میچ کھیلنے گئے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے نمائندگی اور کاغان ویلی کی نمائندگی کریں گے ویل چیئر میچ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی نمائندگی کریں گے یہ ہماری ویلی کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے اللہ پاک ان کو اور ترقی عطا کرے امین

02/08/2023

*مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح*
*7 بیٹے 5 بیٹیاں، پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں والا جن کی تعداد 90 سے اوپر بتائی جا رہی ہے*😎

*مانسہرہ 95 سالہ بابا زکریا دلھن بیا لاۓ مولانا غلام مرتظے نے بابا جی کا نکاح پڑھایا بابا کی اہلیہ 2011ء میں انتقال کرگئی تھی*
*اس سے ان کے 7 بیٹے اور5 بیٹیاں ہیں پوتے اور پوتیاں اور نواسے نواسیوں اور آگے کی تعداد 90 کے قریب بتائی جاتی ھے*
*انتہائی زندہ دل آدمی ہیں اب بھی مانسہرہ میں کاروبار سے منسلک ہیں بابا جی کافی عرصے سے مسلسل شادی کی کوشش کررھے تھے پہلے تو بیٹے نہیں مان نہیں رہے تھے*
*لیکن بالآخر کامیاب ہوگئے اور* *چھوٹے بیٹے وقار تنولی نے باباجی کی آخری خواہش پوری کر دی اور سرائے عالمگیر گجرات سے دلہن مل گئی*c

22/07/2023

یہ جگہ پاکستان کے سب سے خوبصورت ضلع #مانسہرہ کی یے جہاں سردار یوسف صالح محمد خان کیپٹن صفدر جیسے لوگ ترقی کا چراغ لے کر گھومتے ہیں

19/07/2023

ملے خاک میں اہل شان کیسے کیسے
زمیں کھا گئی اسماں کیسے کیسے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے جرید کے ایسے جوان جو جرید کی شان تھے اب اس دنیا میں نہیں رہے
اللہ پاک وقاص بھائی بشارت بھائی عبدالصبور بھائی عامر ریاض نواز بھائی رفیق ماما اور ثمیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین 😭😭😭😭💔💔💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mansara
Abbottabad