Nature vilog Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nature vilog Pakistan, Beauty, cosmetic & personal care, Abbottabad.
23/05/2022
مانسہرہ مظفرآباد موٹر وے
خبر ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف 26 مئی کو مانسہرہ مظفر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔یہ روٹ مانسہرہ سے مظفرآباد تک دریائے کنہار اور دریائے جہلم کے مغربی کناروں چٹا بٹہ ،گڑی حبیب اللہ، بوئی ,دلولہ اور پترینڈ سے ہوتا ہوا دھنی ڈھونڈاں کے مقام پر مظفرآباد شہر تک پہنچایا جائے گا۔
منصوبے پر 45 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
اس پروجیکٹ کی تکمیل سے جہاں مقامی لوگوں کا راولپنڈی سے مظفرآباد تک کا سفر سہل ہوجائے گا وہیں ہزارہ موٹروے سی یہ شاہراہ لنک ہونے سے تجارت اور سیاحت کا ایک نیا باب کھل جائے گا۔
منصوبے کی تکمیل سے مانسہرہ سے مظفرآباد کا سفر محض پینتالیس منٹس کا ہوگا رپورٹر نواز خان
Welcome new members
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abbottabad