Hamza hamzi
😘_____💝 🤘اخلاق دیکھ کر لوگ دیوانے ھو جاتے ہے 🥰🥰💞💖
❤️ ھم زبردستی دلوں پر قبضہ نھیں کرتے
.
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کا دل جیت سکیں.
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو
16/02/2024
کسی کے عیب کو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر
😉😏😏😎
14/02/2024
゚viralシ
12/02/2024
نہیں تھا اعتبار اس کو میرے خلوص پر
کھو دیا اس نے مجھے...آزماتے آزماتے
゚viralシ خوبصورتی چہرے میں کہاں ہوتی ہے🔥
نگاہیں جسے چاہیں اُسے حسین کر دے💞

#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad