Zeeshan Abbasi
یہ دنیا بس مطلب کی ہے
۔مرشد۔
یہاں پیار نہیں پیسہ چاہیے
My dream 1m followers
ماہی
07/03/2024
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼ °•|[♥•° •°♥]|•°
پھر عشق سے ہاتھ ملا بیٹھے................❤
یونہی درد کے انبار لگا بیٹھے.................❤
کبھی دکھ سے تعارف ہوا نہیں..............❤
آج خود غم کو ہی گلے لگا بیٹھے...........❤
جس سے روشن ہوتا تھا گھر اپنا...........❤
اسی چنگاری سےآج گھرجلا بیٹھے........❤
اسکے جھوٹے محبت کے سفنےلیکر...... ❤
ہم اپنی راتوں کی نیند گنوا بیٹھے.........❤
.... ہر وقت اسکے یادوں میں کھو کر.........❤
ارے ہم اپنے آپ کو ہی بھلا بیٹھے..........❤
پڑھتے نہیں تھے ہم کبھی درد شاعری.....❤
اسکی بےوفائی کولیکر ہم غزل بنابیٹھے...❤
کبھی نم نہیں ہوئیں یہ آنکھیں ہماری......❤
آج ان آنکھوں سےہم ساون برسابیٹھے.......❤
ایک دل ہی تو تھا جو مکمل تھا........❤
اب ان سےہم دل بھی زخمی کروا بیٹھے....❤
اللہ نگہباں ہے یہ دلکو سہارہ دے بیٹھے...
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو
بہت مضبوط کرتی ہے ...🖤🥀
17/02/2024
*اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے !!*🙃🌸
*وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیی آتی !!* 🥺♥️
❥⋆⃝ ─Ξ⎯꯭⟶♥️🧸•*
16/02/2024
Follow like comments share
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Abbottabad