Sardar Afzal House
Social & Political Activist
اکثرخاندانوں میں ایسےنمونے ہوتےہیں جو اپنوں سےحسدکرتےہیں اور غیروں کےجوتےپالش کرنےمیں فخر محسوس کرتےہیں💚
✍️
25/12/2025
میری کرسمس والوں کیلئے
پیغام !
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌاللَّهُ الصَّمَدُلَمْ يَلِدد وَلَمْ يُولَد
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔اللہ بے نیاز ہےنہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔
ایبٹ آباد ڈاکٹر وردہ اغواء و قتل کیس کا مفرور ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک۔
Asl mujrim Redah or Bellah police k pas han👍🔎🇵🇰
13/12/2025
🕊️ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
، سردار منظور بھائی چہافر والے، رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللّٰہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین۔ 💔😢💔😢۔
06/12/2025
سابق ڈپٹی اسپیکر و وفاقی وزیر مرتضٰی جاوید عباسی ،چیئرمین یونین کونسل ناڑہ سردار ظہیر گل،عابد عباسی،سردار محمد سعید و دیگر احباب کی سردار افضل ہاؤس دیوال منال آمد سابق امیدوار تحصیل میئر حویلیاں سردار شیراز افضل سے ملاقات اور اور انکے صاحبزادے سردار عمر افضل کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔۔۔۔
24/11/2025
سردار شیراز افضل صاحب
نے یونین کونسل بیرن گلی کے قریب پیش آنے والے دلخراش روڈ حادثے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اس حادثہ میں وفات پاجانے والوں کی اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
سردار شاہد افضل ديوال
13/11/2025
Ma sha Allah Great SHO
Tanveer khan Sahib with
Sardar Shahid Afzal Karlal Dewal
منشیات کے خاتمے کے لئے پر عزم🥷✍️ ان شاء الله
03/11/2025
ایــــوب پـــل حــویـلیــــــاں کـــی منـظـــــوری
شـکــــریـہ مــــــرتـضــــیٰ جــــــاویـــد عبـــاســــی
بریکنگ نیوز! 🚨
پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ!
گورنمنٹ سکولز و کالجز کی آوٹ سورسنگ اور نجکاری کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے حکومت کی نجکاری کے نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا۔ یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 25A کے تحت ریاست کی ذمہ داری پر مبنی ہے جو مفت اور لازمی تعلیم کو یقینی بناتا ہے۔
#پشاورہائی کورٹ #تعلیم #پاکستان
Go niyazi go zalim govt
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abbottabad