KR Video Talk

KR Video Talk

Share

From fun to facts – we react, you enjoy!

27/07/2026

یہ صبح کا منظر ہے چہچہاتے ہوئے پرندے اور سورج کی پہلی کرن بہت ہی لطف اندوز منظر ہے
#سورج #صبح

07/07/2026

Wow, what is this 😱

06/07/2026

کبھی آپ نے ٹرین میں سفر کیا ہے اس میں سفر کس طرح ہوتا ہے
ٹرین میں سفر کی کچھ جھلکیاں

04/07/2026

Zameen se itni unchai per insan ki kya kaifiyat hoti hai

03/07/2026

Din Islam hamen mohabbat sacchai aur Allah ki itaat sekahta hai

02/07/2026

Rain 🌧️ .. . .

Barish Allah ki rahmat ha

18/06/2026

یہ سفید دھواں جیسی لائنیں کیوں بن رہی ہیں؟
اسے Contrails کہتے ہیں۔
بہت اونچائی پر ہوا بہت ٹھنڈی ہوتی ہے، انجن سے نکلنے والی گرم گیسیں ٹھنڈی ہوا سے مل کر یہ سفید لائنیں بناتی ہیں۔
یہ جہاز خاص کیوں ہے؟
Airbus A380 دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار جہازوں میں سے ایک ہے۔
اس میں دو منزلیں (double deck) ہوتی ہیں اور سینکڑوں مسافر سفر کر سکتے ہیں۔

14/06/2026

جانور بھی سکھا گئے ہم کو نظم و ضبط کا راز،
انسان ہو کر بھی کیوں ہم بھول گئے یہ انداز۔
“When animals follow discipline without a word or sign,
تو انسان کیوں نہ سیکھے, جبکہ عقل ہے اس کے پاس ہر time

Website

Address


Abbottabad