Rais_babar_official
like, follow and share
sport me to increase my page
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
“اناللہ وانا الیہ راجعون “
اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے سب دوستوں سے دعا کی اپیل 🤲
آج ہمار فخر ہمارا مان ٹوٹ گیا
یا اللہ تو قادر کریم ہے پر کچھ بوجھ برداشت سے باہر ہوتے ہیں تو رحم فرما
سید قائم علی شاہ شمسی صاحب اس دار فانی سے رحلت فرما گئے ہیں 😭😭😭😭
26/09/2023
ماشا۶اللہ۔
کروڑ پتی "شاہین آفریدی" کا نکاح ارب پتی "شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ہوا اور وہ بھی مسجد میں...
یہ لوگ اگر چاہتے تو کسی فائیو سٹار ہوٹل میں نکاح کا پروگرام رکھ سکتے تھے مگر انہوں نے نکاح کیلئے مسجد کا انتخاب کیا...
علی پور : سابق ایم پی اے سید قائم علی شاہ شمسی پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پر بجلی چوری کا الزام
قائم علی شاہ شمسی اپنے حق میں سامنے آگئے ،
سرکار کی آمد مرحبا ❤❤
مرحبا یا مصطفی 🌷🌷
16/09/2023
کبھی بجلی کےنرخوں میں تو کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معمول بن چکا ہے لیکن ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں کہ پہلے سے مفلوک الحال غریب عوام کیسے جان لیوا مہنگائی کو برداشت کریں گے ، غریب کا کوئی پرسان حال نہیں ، مہنگائی کے بڑھتے طوفان کو عوام مسترد کرتے ہیں
16/09/2023
50 کروڑ سے کم کرپشن کرنے والے اسمبلی میں ہونگے جسکے اکاؤنٹ میں 12ارب ہونگے وہ فرانس میں ہوگا
5000 ہزار بل جمع نہ کرانے پر غریب کا میٹر اتارا اور FIR درج ہوگا
یہ ہے ہمارے قانون افسوس سد افسوس
ایک بہادر ہزار بزدلوں سے بہتر ہے
شمسی صاحب اللہ پاک آپکو اس جھوٹے اور بے بنیاد الزامات میں سرخرو کریگا انشاءاللہ
سیت پور:میں نے کبھی بجلی چوری نہیں کی اور نہ ہی میرے ڈیرہ پر چوری کی بجلی استعمال ہورہی تھی واپڈا والے مخالفین کے کہنے پر اور میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے من گھڑت اور جھوٹا پروپیگینڈا کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار شمسی گروپ کے چیف ،سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری،راہنما پاکستان پیپلز پارٹی علی پور مخدوم سید محمد قائم علی شاہ شمسی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ میں ایک خاندانی سید ہوں تو میں چوری کی بجلی کیسے استعمال کر سکتا ہوں،میرے ڈیرہ پر یا میرے گھر پر کبھی چوری کی بجلی استعمال ہوئی نہ ہی ہورہی تھی ،میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے سیاسی مخالفین کے کہنے پر واپڈا والے میرے خلاف جھوٹا اور من گھڑت پروپیگینڈا کررہے ہیں جس کی میں بھر پور مذمت کرتا ہوں
مخدوم سید محمد قائم علی شاہ شمسی
14/09/2023
مراکش میں زلزلہ آیا تو پوری بستی ملیا میٹ ہوگئی صرف دو گھر بچے ایک الله پاک کا گھر اور دوسرا اس کا گھر جس نے اللہ پاک کا گھر تعمیر کروایا تھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Alipur
Alipur
35450