Dr.Khuram Official

Dr.Khuram Official

Share

Heart Specialist
Mbbs,MD, Medical officer Wazirabad institute of cardiology,
SMO Rehmat Medical centre

30/08/2026

Dr Khurram Randhawa

02/08/2026

01/08/2026

29/07/2026

🫀 **ہارٹ اٹیک کی علامات کو کبھی نظر انداز نہ کریں!**

سینے میں شدید درد، سانس لینے میں دشواری، درد کا بازو یا جبڑے تک پھیلنا، ٹھنڈا پسینہ آنا یا اچانک متلی—یہ ہارٹ اٹیک کی علامات ہو سکتی ہیں۔

⏳ **بروقت تشخیص اور فوری علاج جان بچا سکتا ہے۔** اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً قریبی ہسپتال یا ایمرجنسی سے رابطہ کریں۔

❤️ اپنے دل کی حفاظت کریں:
✔ بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھیں۔
✔ سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔
✔ صحت مند غذا اور باقاعدہ ورزش کو معمول بنائیں۔

04/04/2026

Diabetes and its implications

06/03/2026

ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل ہے۔ اگر بروقت احتیاط نہ کی جائے تو دل،دماغ اور گردوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور باقاعدہ بلڈ پریشر چیک کروائیں۔
اگر معلومات مفید لگے تو اسے دوسروں سے بھی شئیر کریں۔ تا کہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

19/02/2026

Seene ka dard ko kabhi ignore na karein!
Gas bhi ho skti hai, lekin kabhi kabhi dil ki bimari ka signal hota hai.
Apni sehat ko priority dain.
📍Sharif Medical Complex, Alipur Chattha
📞 03405712131

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Alipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sharif Medical Complex, Qadirabad Road, Near U Bank Alipur Chattha
Alipur