Malang Labbaik Wala

Malang Labbaik Wala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malang Labbaik Wala, Health/Beauty, Arifwala.

21/10/2025

یہ وقت بھی گزر جاۓ گا إنشاءاللّٰه❤️‍🔥

21/10/2025

ہم ہیں ملنگ لبیک والے ❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

04/09/2023

پرانے وقتوں میں ایک عورت ہر مہینے کی یکم تاریخ کو پنشن لینے پنشن آفس جاتی تھی ۔ اسکے پاس تاریخ دیکھنے کے لیے کوئی گھڑی ، اخبار یا کیلنڈر نہیں تھا ۔ اتفاق سے ہر مہینے کی یکم تاریخ کو اس کو ماہواری (period ) ہوتی تھی اور اسکو پتا چل جاتا تھا کہ پنشن لینے کی تاریخ آگئی ہے ۔ کافی عرصہ یہ اتفاق چلتا رہا ۔اور ایک دن اتفاق سے اسکو ماہواری ایک دن پہلے آگئی ۔ بس پھر کیا تھا ۔ محترمہ پہنچ گئی پنشن لینے ۔ آفیسر نے کہا کہ بی بی آج 30 تاریخ ہے ہم آپکو پنشن نہیں دے سکتے کل آنا ۔ محترمہ نے ہنگامہ شروع کر دیا کہ جی آپ جھوٹ بول رہے ہیں ۔ آفیسر نے کہا بی بی یہ اخبار آج کا ہے اس پہ بھی یہی تاریخ ہے ۔ بی بی نے ماننے سے انکار کر دیا کہ یہ اخبار والے جھوٹے ہیں اور آپ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔ مجھے آج ہی پنشن چاہئیے ۔ آفیسر نے اپنے دو ملازم بلائے اور پوچھا کہ آج تاریخ کیا ہے ۔ انہوں نے بھی کہا کہ 30 ہے ۔ لیکن محترمہ کو یقین نہیں آ رہا تھا اور کہا تم لوگ جھوٹ بول رہے ہو ۔ سب ملے ہوئے ہو ۔ آفیسر نے کیلنڈر دکھایا ، دیوار پہ لگی گھڑی پہ بھی تاریخ دکھائی لیکن بی بی نے کہا کہ نہیں یہ میرے خلاف سازش ہے آج یکم تاریخ ہے لہزا مجھے پنشن دیں ورنہ میں بہت خطرناک ہو جاؤں گی اور حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے ۔
بالآخر آفیسر نے کہا کہ بی بی آپکے پاس ایسا کونسا ثبوت ہے کہ آج یکم تاریخ ہے تو محترمہ نے بڑی منطق پیش کی ۔ کہا کہ مجھے ہر یکم کو ماہواری ہوتی ہے ۔ آج ہوئی ہے لہذا آج یکم ہی ہے ۔ مجھے پنشن دیں ۔
آفیسر نے سر پر ہاتھ مارا اور اپنے ملازمین کو بلایا اور کہا کہ یہ اخبار اٹھا کر پھینک دو ، کیلنڈر کو جلا دو اور گھڑی کو اتار کر توڑ دو ۔ ملازموں نے پریشانی میں پوچھا کہ صاحب انکی جگہ پہ کیا لگانا ہے ؟
صاحب نے کہا یہاں اس بی بی کی پھدی لگا دو ۔ کیونکہ ہر چیز غلط ہو سکتی ہے وہ غلط نہیں ہوسکتی ۔
یہی حال آج کل یوتھیوں کا ہے ۔ ہر چیز کلئیر کو گئی ۔ امریکہ نے بھی اپنی ناجائز اولاد کو جھوٹ کی وجہ سے چھوڑ دیا ۔ جنرل باجوہ جو یوتھیوں کا سابقہ والد تھا وہ بھی نکل گیا ۔ سارے لوٹے جن کی مدد سے جہالت کی فیکٹری کھڑی کی گئی وہ بھی نکل گئے کہ یہاں ذلیل ہونے سے بچا جائے ۔ سائفر ڈرامہ ، گھڑی چوری ، حلیمہ باجی کی سلائی مشین ، انڈیا اور اسرائیل کی سپورٹ ، علماء اور دینی طبقہ سے دشمنی ، صحابہ کرام اور انبیاء علیہم السلام کی شان میں بارہا گستاخی ، قرآن کی غلط تشریح ، ناچ گانا ، جلسوں میں بدکاری ، ناجائز بیٹی ،
۔ سب کچھ سامنے ہے لیکن یوتھیے یکم تاریخ والے بیانیہ سے پیچھے نہیں ہٹ رہے ۔

04/09/2023

بابا جی مُرشد 🔥💝

11/08/2023

Happy Birthday Qaid e Muhtaram 💖💖💖💖

Hafiz Saad Hussain Rizvi bin Khadim Hussain Rizvi 💝💝💝💝

08/08/2023

‏بھٹو اگر زندہ ہے تو اسے نگران وزیر اعظم بنا دیں
ویسے بھی 25 کروڑ زندہ لاشوں پر کوئی بھی حکومت کر سکتا ہے!!!

🤘🔥🚬

06/08/2023

بریکنگ نیوز
ٹیلی نار ، زونگ اور جاز کمپنیوں کا یوتھئیوں کو
معزز صارف کہنے سے صاف انکار 🙆💁

06/08/2023

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی۔ اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر تحریر تھا:
میں تہہِ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویش ناک تھی۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آپا رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاؤں۔ بس اس وجہ سے میں نے چوری جیسا گھناؤنا قدم اٹھایا مگر میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور امید کرتا ہوں آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیں گے۔
میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے ایک عدد تحفہ۔ آج رات کے شو کی ٹکٹیں اور ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں بھی قبول کیجیے۔ یہ سب اس مدد کے بدلے میں ہے جو آپ کی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی۔
گاڑی کا مالک یہ سب پڑھ کر مسکرایا۔ بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں۔
رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی جاچکی تھی۔ پورا گھر سامان سے خالی کیا جاچکا تھا اور وہیں پر ایک خط پڑا ملا جس پر لکھا تھا:
امید ہے فلم پسند آئی ہوگی۔😜

عمران نیازی کی کتاب "پھُدُو یوتھیئے اور نیازی حولدار" سے اقتباس۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Arifwala