Azahr bhai

Azahr bhai

Share

"*اقامتِ دین*"

02/04/2024

مجھے نہیں معلوم کہ امامِ حرمِ مکی رمضان میں مسلمانوں کے جمع غفیر کے درمیان سورۂ توبہ، انفال ، الاحزاب اور سورۂ محمد کیسے پڑھیں گے؟

مجھے نہیں معلوم وہ کیسے پڑھیں گے:
”قَاتِلُوهُمْ “! ( تم ان سے لڑو)

اللہ کو اس سوال کا کیا جواب دیں گے:

( أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ )
” تو کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ پس اللہ اس کا زیادہ حقدار ہے کہ تم اس سے ڈرو اگر ایمان رکھتے ہو“.

کیسے تلاوت کریں گے :

( اِنْفِرُوۡا خِفَافًا وَّثِقَالًا وَّجَاهِدُوۡا بِاَمۡوَالِكُمۡ وَاَنۡفُسِكُمۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ‌ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ )
(اللہ کی راہ میں) نکلو خواہ ہلکے ہو کر خواہ بوجھل ہو کر اور اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرو، یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو

بلکہ وہ کیسا محسوس کریں گے جب پڑھیں گے:

( أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الحَرام كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ واليَوْمَ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ )."
” كیا تم نے حجاج کے پانی پلانے کو اور مسجد حرام کے آباد کرنے کو اس شخص (کی نیکیوں) کی مثل کردیا جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان لایا اور اس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا، اللہ کے نزدیک یہ برابر نہیں ہوں گے اور اللہ ظلم کرنے والے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا“۔
#غزہ
#فلسطین

24/02/2024

،✨📞☎️

05/01/2024

قبولہ روڈ عارفوالہ
کی کی ہے

05/01/2024

ہم جناب اور صاحب عارفوالا کو #جاپان سے #واپسی پر جامعہ ھذا کہتےہیں،

26/12/2023

25/12/2023

کا #مقصد یااللہ تیرے دین کی #سرفرازی

25/12/2023

#کاروبار۔۔

25/12/2023

☝🏻☝🏻

23/12/2023

جمع ہوگئے ہیں.... ❤ ❤ ملک میں #اسلامی نظام حکومت کیلئے آئیں سب مل کر کوشش کریں انشاء اللہ اس سے ہم دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو ہوں گے،

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Arifwala