M-Ali-Mughal

M-Ali-Mughal

Share

وقت کی ایک بہت اچھی خاصیت ہے جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے۔۔۔۔۔

03/04/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔

19/12/2025

مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کا واقعہ، بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے معافی مانگنے کا مطالبہ

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے سرِعام معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ نتیش کمار کو اس واقعے پر میڈیا کو بلا کر متاثرہ خاتون کو بہن کہہ کر سب کے سامنے معافی مانگنی چاہیے۔ ایک مسلم خاتون کے پردے پر اس طرح حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ راکھی ساونت نے کہا کہ وہ نتیش کمار کو اپنا پسندیدہ لیڈر سمجھتی تھیں، لیکن اس طرح کے رویے نے انہیں شدید مایوس کیا ہے۔ راکھی ساونت نے کہا کہ نتیش جی اگر میں اسی طرح سرِ بازار آپ کی دھوتی کھینچ لوں تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں عورت کو نقاب اور پردے کا حکم دیا گیا ہے اور کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ زبردستی کسی عورت کے پردے کو ہاتھ لگائے۔

07/11/2025
26/10/2025

SubhanAllah
Madrasa Arabia Farooqia Arifwala
Shahid Imran Arfi

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Shahzad Abad Colony Arifwala
Arifwala