Color’s Of Attock

Color’s Of Attock

Share

Showing the beauty and hospitality of District Attock

13/11/2025

اٹک اور پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک چائنہ ڈوئل ڈپلومہ کرنے والے طلباء مکمل سکالرشپ پر چین روانہ۔

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی
اٹک۔ پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) پنجاب کی جانب سے 2023 میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی اٹک میں میکاٹرونکس ٹیکنالوجی میں تین سالہ پاک چائنا ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ یہ پروگرام پنجاب اور اٹک کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے۔

اس پروگرام کے تحت طلباء مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پر دو سال پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنا آخری سال چین میں مکمل کریں گے۔

آج 20/21 والے طلباء تمام رسمی تقاضے پورے کرنے کے بعد اپنی تعلیم کے آخری مرحلے کے لیے چین روانہ ہو گئے۔

اس موقع پر چیئرپرسن TEVTA بریگیڈیئر (ر) محمد ساجد کھوکھر کی خصوصی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر جنرل TEVTA انجینئر اختر عباس بھروانہ نے ریجنل ڈائریکٹر نارتھ انجینئر عثمان علی اور پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی اٹک انجینئر ارسلان علی کے ہمراہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔
انہوں نے طلباء کو نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا اور انہیں ہدایات دیں کہ وہ چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر شاندار کردار ادا کریں۔

طلباء اور ان کے والدین نے حکومت پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان طلباء کے لیے ٹکٹوں کا بندوبست کیا۔ والدین نے اس سنہری موقع پر چیئرپرسن TEVTA کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔

10/11/2025

I Love Attock ❤️

06/11/2025

اٹک ہماری پہچان
محنت، جدوجہد، اور خواب — سب اٹک کے ریپ میں بولتا ہے 💯🎤”

05/11/2025

Attock beautiful places

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Attock City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Attock City
43600