SAM Enterprises
Health/Beauty
05/04/2024
04/04/2024
رسول اللہ ﷺ اللہ نے فرمایا
اللہ کے ننانوے نام ہیں . جو انہیں یاد کرے جنت میں داخل ہو گا
صحيح مسلم: 6809
#رمضان
03/04/2024
رسول اللہ ﷺ اللہ نے فرمایا
مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہوگی
(سنن ابن ماجه : 1425)
#رمضان
02/04/2024
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر لڑتا رہے گا ، جو اِن سے دشمنی کرے گا یہ اس پر غالب رہیں گے ، حتی کہ ان کا آخری شخص مسیح دجال
سے قتال کرے گا
#رمضان
01/04/2024
رسول اللہ ﷺ اللہ نے فرمایا
اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔ تو اللہ تعالیٰ کو
صحيح البخاري : 1903
31/03/2024
رسول الله ﷺ اللہ نے فرمایا
جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں
صحيح بخارى حديث نمبر : 1898
#رمضان
28/03/2024
رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا
بیوہ اور مسکینوں کی ضرورت پوری کرنے والا اللہ کے راستے کے مجاہد کی طرح یا تو دن میں روزہ رکھنے والے اور رات بھر نماز پڑھنے والے کی طرح ہے
صحیح بخاری : 6006
#رمضان
27/03/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب لوگ گناہ کا کام ہوتے ہوئے دیکھیں اور اسے بدلنے کی
کوشش نہ کریں تو عنقریب ان سب کو اللہ کا عذاب گھیر لے گا
{مسند احمد، حدیث نمبر 1]
#رمضان
26/03/2024
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
سب سے افضل اعمال وقت پر نماز پڑھنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا ہیں۔
(صحیح مسلم : ۲۵۶)
#رمضان
25/03/2024
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ✍🥀
سب سے افضل اعمال وقت پر نماز پڑھنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا ہیں۔
(صحیح مسلم : ۲۵۶)
#رمضان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamra Road
Attock City
43600