Awan's Productions
All Good Content
Who has used redme 12, what kind of mobile is it?????
29/07/2023
پوچھنا یہ تھا کہ حضرت زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے،
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
حضرت زین العابدین جو حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے، کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا،
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا،
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری،
اگر حضرت زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے؟
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں؟
کیا اِن لوگوں کو حضرت زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا؟
حق اور باطل کو جان کر جیو۔✨
28/07/2023
شب جمعہ کا درود پاک
اَللهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وَ بَارِكْ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّد النَّبِىِّ الاُمِّىِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِىْ الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰى اٰلِه وَصَحْبِه
وَسَلِّم
فضیلت:
بزرگوں نے فرمایا ہے کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اس درود شریف کو پابندے سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صلی الله علیه وسلم کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی، یہاں تک کہ وه دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صلی الله علیه وسلم اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں.
آج شبِ جمعہ ہے.
اس رات کی بہت فضیلت ہے.
پانچ راتیں ایسی ہیں کہ جن میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی. شب جمعہ ان میں سے ایک ہے. اس رات میں جو وفات پاتا ہے وه عذابِ قبر سے محفوظ رہتا ہے. اس رات سورة یسین پڑھنے والے کی مغفرت کردی جاتی ہے.
Noor Alam Attari Madani
28/07/2023
........ #
اظہر محمود اظہری صاحب۔
*Rising star of Shamsabad*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
ShamsAbad
Attock City
ATTOCK