TOOT I n s i d e•
آئیے اپنے علاقے کو جانتے ہیں
آٹے کی تھیلی کو 1200 سے 3200 روپے تک پہنچانے والے Pdm کی تمام جماعتوں کو مت بھولیئے
8فروری یوم انتقام و یوم حساب ہوگا فیصلہ آپکا
اہم درخواست۔۔تحریک انصاف کی اگر درخواست منظور ہوگئی تو کوئی لوٹا نہیں بن سکے گا۔۔
لاہور ہائیکورٹ سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا اقدام چیلنج کردیا
سلمان اکرم راجہ نے وکیل سمیرا کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی
درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان تحریک انصاف 1996 سے الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے، موقف
درخواست گزار این اے 128 سے پی ٹی آئی سے حمایت یافتہ امیدوار ہے، موقف
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرنے پر انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے پارٹی تاحال موجود ہے ،موقف
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں بطور آزاد امیدوار ڈیکلیئر کردیا ہے، موقف
عدالت الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار ڈیکلیئر کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے، استدعا
بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی کا امیدوار درج کرنے کا حکم دے، استدعا
23/01/2024
لاہور کو تو سلمان اکرم راجہ اور ابوذر سلمان نیازی نے اٹھا کر رکھا ہوا ہے
ان نڈر وکلاء کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شیر پاکستان کا وکیلوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ بالکل درست ہے۔
توت کی خوبصورتی 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pindigheb
Attock