Noman Zari Store

Noman Zari Store

Share

Zari Store

23/10/2024

سونا ڈی اے پی سرسبز این پی
اور تمام کھادیں کمپنی ریٹس پر نعمان زرعی سٹور سے حاصل کریں
03125099406📱

12/12/2023
08/12/2023

سپرے کرنے کے اصول
1..نیٹ چیک کر کے سپرے کریں
2..صبح فصل پر شبنم(پانی کے قطرے) کچھ خشک ہونے پر سپرے کریں
3..تیزہوا؛تیز دھوپ اور بور کی حالت میں سپرے نہ کریں.
4..گاڑھی؛پوڈر والی ادویات اور تری والی ادویات علیحدہ علیحدہ با لٹی میں گھول لیں. پہلے آدھی ٹینکی پانی سےبھر لیں. پھر ادویات باری باری ڈالیں.
5..اگر ایک ہی بالٹی میں ادویات پہلے مکس کریں تو محلول گرم ہو کر اپنی افادیت کھو دیتا ہے. فصل پر سٹریس آسکتا ہے.
6..صاف پانی استعمال کریں
7..سردیوں میں کھڑا ٹھنڈا پانی استعمال نہ کریں.
8..سردیوں میں دوپہر اور گرمیوں میں عصر کےوقت سپرے کریں.
9..فوار فصل پر ڈریکٹ نہ ماریں. ڈیڑھ دو فٹ اونچی رکھیں.
10..ہاتھ؛ منہ اور دونوں ٹانگوں کے درمیان سرسوں کا تیل لگانے سے زہر جسم میں سرائیت نہی کرتی.
11.ماسک پہنیں پھیپھڑے ہوا ہی کھینچتے ہیں.
12..10 تا 15 من پیداوار بڑھنے کا انحصار اچھی اور وقت پر سپرے کرنے کی بدولت ہے.
13..سپرے کرنے کے بعد مشین اور خود کو اچھی طرح دھوئیں.
14..اگر کسی سے اجرت پر سپرے کروانی ہو تو اپنی خوب نگرانی کریں۔
نعمان زرعی سٹور

06/12/2023

کلوڈینا فوپ

05/12/2023

سن کراپ کی نوبل نعمان زرعی سٹور قطبال پر دستیاب ہے

05/12/2023

فصلوں پر سپرے کرنے کے لیے ہر قسم کے نئے اور پرانے پم دستیاب ہیں نعمان زرعی سٹور قطبال

04/12/2023

سولیکس کا گندم میں چوڑے پتوں والی تمام جڑی بوٹیوں کے خاتمہ کے لئے نعمان زرعی سٹور پر دستیاب ے

04/12/2023

گندم کی نقصان دہ جڑی بوٹیوں کا کیمیائی انسداد.🌾🌾

مختلف کمپنیوں کی مختلف نام سے پراڈکٹ ہیں لیکن کیمکل نام اور جڑی بوٹیاں مارنے کا دائرہ کار نیچے لکھ رہا ہوں آپ کیمکل نام دیکھ کر بھی اپنی پراڈکٹ منتخب کر سکیں گے۔
1۔ سلفوسلفیوران 75 فیصد WG دمبی سٹی اور جنگلی جئ کو کنٹرول کرتی ہے۔
2۔ بروماکسنل + ایم سی پی اے 40 ای سی یا 60 ای سی چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے۔
3۔ کلوڈینافاپ پراپرجائیل 15 فیصد یا 20 فیصد ڈبلیو پی جنگلی جئ ، دمبی سٹی اور دیگر گھاس نما جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے۔
4۔ کلوڈینا فاپ + فلو کار بازون سوڈیم 13 فیصد اوڈی تمام نوکیلے اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے ۔
5۔فلور اسولام + ایم سی پی اے سوڈیم تمام نوکیلے اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے ۔
6۔ ایم سی پی اے 50 فیصد ایس ایل صرف چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے ۔
7۔ میز و سلفیوران میتھائل 3 فیصد اوڈی صرف نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے ۔
8۔میز و سلفیوران + فلوراسولام + ایم سی پی اے 25 فیصد اوڈی تمام چوڑے اور گھاس نما جڑی بوٹیاں کنٹرول کرتی ہے۔
نعمان زرعی سٹور پر تمام اچھی کمپنیوں کی بہترین زرلٹس کی حامل گندم جڑی بوٹی مار زہریں مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Distric Attock Tehsil Fatehjang Village Post Office Qutbal
Attock
43260